میرے تمام گمنام سولجر کو ہمارا پیارا سا سلام بس صبر کا دامن تھامے رکھنا اور ہر چھوٹے بڑے کا احترام کرنا یہ وقت بھی گزر جائے گا میرے وطن کے بہادر جوانوں وقت ہم کو آزما رہا ہے بس دکھا دو دنیا والوں کو ہم ذندہ قوم ہے پائندہ قوم ہیں ہم سب کی ہے پہچان ہمارا پاکستان
@OfficialDGISPR
ترجمان افواج پاکستان: چیف آف آرمی سٹاف نہ اکسٹینشن کے خواہشمند ہیں نہ کسی بھی صورت وہ اکسٹینشن لیں گے- آرمی چیف ۲۹ نومبر ۲۰۲۲ کو ریٹائر ہونگے-
(اپریل ۲۰۲۲ DG ISPR)
آج محسن داوڑ اور علی وزیر اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہو پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کررہے ہیں۔ بعض لوگوں کے کردار سے اختلاف اپنی جگہ لیکن بارڈر پر کھڑے فوجی کے بوٹ پر پڑی خاک بھی مجھے اس وقت اسمبلی میں بیٹھے امپورٹڈ ارکان سے زیادہ عزیز ہے۔ شرم کرو !
#NPM