پہلے تیری اپنی سیٹ کو کنٹروورشل بنایا گیا ۔
پھر تیرے کیمپ کے لوگوں کو چن چن کے سسٹم سے باہر کیا گیا۔
جاوید لطیف سے رانا ثنا اللہ تک, سعد رفیق سے خرم دستگیر تک اور خرم دستگیر سے محسن شاہنواز رانجھا تک سب کو ۔
اور پھر پی پی سے کہلوایا گیا کے شہباز قبول ہے نواز نہیں ۔۔۔۔۔
فافن کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی 135 سیٹوں پے فافن کے نمائندوں کو آر اوز نے باہر نکال دیا اور ان 135 میں سے زیادہ پر آزاد جیتے ۔
ملطلب پوری پلاننگ کے تحت تیری سمپل میجارٹی کا ستی�� ناس کیا گیا اور یہ بھی نہ سوچا کے جس کا راسطہ روک رہے ہیں وہ 28 مئی والا ہے اور جن کے زریعے روک رہے ہیں وہ 09 مئی والے ہیں ۔۔۔
ہم تو سمجھے تھے کے ریاست سبق سیکھ چکی ہے لیکن ریاست جہاں تھی وہیں کھڑی یے ۔۔
آج سیاست سے تجھے نہیں پاکستان کی ترقی کو مائنس کیا گیا ۔ پاکستان کے استخکام کو مائنس کیا گیا ۔ سی پیک کو مائنس کیا گیا ۔۔
آنے والے روشن کل کو مائنس کیا گیا ۔۔
ملک ریاض کے 190 ملین پاؤنڈز کو بچایا گیا
لیکن اس سب میں اکیلی ریاست نہیں تھی
تمہارے اپنے بھی تھے
سازش میں شامل سارا جہاں تھا ۔
اور کسی نے سچ کہا کے اگر اپنوں میں منافق نکل آئیں تو میدان میں کھڑا شیر بھی کتوں سے ہار جاتا ہے۔۔
تسیں چلا لو پاکستان اسیں وی اتھیں آں ۔۔۔۔
مورخ اگر تیرے بغض میں نا ہوا تو وہ لکھے گا کے تیرے بعد پھر پاکستان کو کوئی نہ سنوار سکا 😌
اور سچی بات ہے دل تیرے سوا کسی کو مانتا ہی نہیں..منقول۔۔
تحریک انصاف میں موجود سنی نوجوان MWM سے اتحاد پر آواز بلند کریں، خان سے پیار ہے لیکن 90 فیصد سنیوں پر مشتمل تحریک کا ایک متشدد شیعہ تنظیم MWM سے اتحاد نا منظور۔ !!
خان صاحب بے چارے کنفرمڈ چور ثابت ہو گئے۔۔۔بیگم بھی ساتھ ملی ہوی تھیں۔۔۔اہل یوتھ کو یقین ہے کہ اصل چور بی بی تھی خان کو استعمال کر لیا۔۔۔چ ہے سالا جو استعمال ہوگیا۔۔۔ہیں۔۔؟