یہ وہ محبتیں ہیں جو عمران خان کی کل کمائی ہیں ۔ کوئی چپے چپے پر اپنی تصویریں نقش کرا کے بھی لوگوں کے دل میں گھر نہیں کر سکا اور کوئی زندان میں بیٹھ کر بھی دلوں پر راج کر رہا ہے
Grabbed Imran Khan by the collar. No crime.
Accountability has arrived.
Ground has answered. Salute.
More coming. On the horizon.
#جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت
جو نواز شریف کو اپنی گود میں بٹھا لیتے ہیں عمران خان کی اواز چھپانے کے لیے
ایک فوجی میدان میں اتارنا ان کے لیے کون سی بڑی بات ہے ؟؟
توجہ عمران خان پہ رکھیں اپ کو خدا کا واسطہ🙏🙏
نو مئی کو ایک شخص کا گریبان اس لیے پکڑا گیا تھا کہ معاشرے میں اس کی عزت و توقیر کو مجروح کیا جائے مگر اس کی عزت دن بدن بڑھتی جا رہی ہے اور وہ عزت کے ماؤنٹ ایورسٹ پر پہنچ چکا ہے لیکن آپ کہاں کھڑے ہیں ذرا اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیے
یہ بوجھ بڑھتا جائے گا ظلم و جبر اور فسطائیت سے آپ ہٹلر یا آمر تو بن سکتے ہیں مگر عوام کے دلوں میں اعتماد پیدا نہیں کر سکتے
عوام کو سمجھیے ان پر گولیاں چلانے سے اور گنے سیدھے کرنے سے آپ بہادر نہیں بن جائیں گے عمران خان پر جو ہاتھ آپ نے ڈالا تھا آج عوام وہی ہاتھ آپ کے گریبان پر ڈال رہی ہے