خدارا اولین مسئلہ یہ نہیں اگلا COAS کون ہوآج پاکستان کی سلامتی داؤپرلگی ہے دنیا کا کوئی بھی ماہرمعشیت پلک جھپکتےتصدیق کرے گا پاکستانی معیشت ڈوب رہی ہے(صرف 2 منٹ نکال کریہ وڈیودیکھ لیں)سیاسیتدان فوج کسی متحدہ قومی منصوبے پر اکٹھے نہیں ہوتے تو تباہی ہمارا مقدر ہوگی خدانخواستہ
تماشا زیادہ دیر نہیں چلے گا وزیراعظم بمعہ وزیر داخلہ سابق وزیراعظم قاتلانہ حملے میں ملزمان نامزد سپریم کورٹ حکم پر FIR درج ہوگی ارشد شریف کی بوڑھی ماں بیٹے کی صرف پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لئے در در ٹھوکریں کھا رہی ہیں اعظم سواتی قیامت خیز تضحیک آمیز سلوک پر پوری قوم تھو تھو کررہی ہے
عمران خان کو صحافی نہیں درباری چاہیے۔ صحافیوں پر بدترین تشدد صرف اس لیے کہ خالی سڑکیں کیوں دکھائیں۔
اے آر وائی کے رپورٹر کو خاص طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا کیا اس نے صحافتی ذمہ داری ادا کر جرم کیا؟
قوم جانتی ہے عمران خان نے کسی بھی ضمنی الیکشن کو جیت کر قومی اسمبلی میں نہیں بیٹھنا نہ ہی خان نے اپنا نمائندہ اسمبلی میں بٹھانا ہے مگر عوام آنکھیں میچ کرعمران خان کوووٹ ڈال رہے ہیں کراچی سے کرم ایجنسی تک ہر الیکشن جتا رہے ہیں یہی وجہ الیکشن موجودہ حکومت کا ڈراؤنا خواب بن گیا ہے
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ بیرسٹر عابد ایس زبیری سپریم کورٹ بار کے صدر کا الیکشن جیت گئے, ن لیگ کے احسن بھون اور اعظم تارڑ کو وکلاء نے مسترد کردیا,
👇👇✌️✌️
جنرل باجوہ سے دست بستہ گزارش آپ 28 نومبرتک آرمی چیف ہیں ملک کومعاشی سیاسی بربادی اور فوج بمقابلہ PTI کیفیت میں چھوڑ کرنہ جائیں ساتھی کمانڈرز کے ساتھ سیاسی قوتوں میں سیز فائرکروادیں 28 نومبر سے قبل پر امن تصفیہ ہوجائےاحسان مند قوم آپکو عقیدت سے رخصت کرے گی آپ امر ہوجائیں گے
وزیر اعظم شہباز شریف نہ مسئلہ یہ پاکستانی ہیں نہ انکی سوچ رکھنے والے دوسرے لاکھوں پاکستانی نامسئلہ کا حل وہ ہے جو آپ نے ان تمام شخصیات کے ساتھ کیا کب تک آخر کب تک؟ اقتدار آنی جانی شہہ ہوتی ہے مگراظہار رائے کی آزادی سلب کرنے کے لئے آپکے 6 ماہ میں جوہوامورخ فراموش نہیں کرے گا