اقرار صاحب وقار یونس وسیم اکرم اور انگنت دوسرے کھلاڑی شاہد آفریدی سے بڑے ہیرو ہیں کوئی انہیں برا بھلا کیوں نہیں کہتا ؟ کبھی آپ نے سوچا ہے ؟ اس لیے کہ آفریدی صاحب ان کے چمچے بننے کی کوشش کرتے ہیں جن کے ہاتھوں پر معصوم پاکستانیوں آئین انسانی حقوق اور مینڈیٹ کا خون ہے۔
ابصار عالم صاحب کی LIVE کوریج کے دوران فائرنگ شروع ہو گئی، جسے جناب کو زبردستی رپورٹ ��رنا پڑا۔
لیکن پھر بھی یہ اپنے TV پروگرام میں حکومتی مؤقف کی حمایت کرتے نظر آ رہے ہیں۔
"حکومت کہتی ہے کہ یہ پوگ دہشت گرد تھے، تو ہمیں کیوں نہیں نظر آیا کہ انہوں نے گولی چلائی؟ لوگ بھی ان کے مر گئے،اور آپ کے لوگ جو شہید ہوئے وہ بھی کسی اور حادثے میں ہوئے، تو حکومت تو بار بار جھوٹے ثابت ہو رہے ہیں " @pasha_samina#گولی_کیوں_چلائی#IslamabadMassacre
پیشہ ور قاتل نہتے معصوم لوگوں پر سامنے سے، عمارتوں کی چھتوں سے چھپ کر گولیاں برساتے رہے یہ کوئی جنگ کا میدان نہیں تھا یہ اسرائیل، ہندوستان کی فوج نہیں تھی یہ نہتے، تھکے ہارے، بھوکے پیاسے اپنے حقوق کے لیے جمع معصوم پاکستانی تھے۔
#اسلام_آباد_قتل_عام
عمران خان اس وقت تک اڈیالہ جیل میں ہی موجود ہیں اور دو دن سے خان صاحب نے کھانہ نہیں کھایا کیونکہ خان صاحب کے پاس انفارمیشن موجود ہے کہ اب سلوپوائزن دیا جائے گالہازا خان صاحب کھانہ نہیں کھا رہے رات خان صاحب نے دو سیب اور ایک امرود کھایا اور آج رات 🚨خان صاحب کو اڈیالہ سے کسی اور جگہ شفٹ کردیا جائے گا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے اڈیالہ انتظامیہ کولیٹر بھجوا دیا گیاہے
سابق اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے عمران خان کے بارے میں خبر انتہائی تشویشناک ہے۔ قوم کے مقبول ترین لیڈر اور ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے بانی کو نقصان پہنچانے کی کوئی بھی کوشش انتہائی تباہ کن ثابت ہو گی۔ عمران خان کی خیریت کے حوالے سے فوری طور پر اطلاع دی جائے۔
#ReleaseImranKhan
میڈیا کا سوال: D چوک کیوں گئے؟
درست سوال: گولی کیوں چلائی؟
میڈیا کا سوال: D چوک جانے کا فیصلہ کس کا تھا؟
درست سوال: گولی چلانے کا حکم کس نے دیا؟
میڈیا کا سوال: D چوک سے کیوں بھاگے؟
درست سوال: کتنے زخمی کتنے شہید ہوئے؟
میڈیا کا سوال: پارٹی میں کتنے اختلافات ہیں؟
درست سوال: احتجاج کا آئینی حق کیوں چھینا گیا؟
ایسے بے شمار غلط اور Victim blaming والے سوالات سے میڈیا اپنی رہی سہی حیثیت بھی کھو رہا ہے۔