سوات میں میرے آبائی علاقے سے علیمہ خان صاحبہ کا بیان سُنا، سب سے پہلے تو میں اس بات پر اپنے لوگوں کا بہت شکرگزار ہوں جنہوں نے ایک رات کےشارٹ نوٹس پر میرے لیڈر کی بہن کا شاندار استقبال کیا۔ خان صاحب کی وساطت سے ہم سب کے دلوں میں ان کا بہت احترام ہے۔ میں ان کے مجھ پر اس قدر اعتماد پر بھی مشکور ہوں کہ ان کی رائے میں میری موجودگی سے عمران خان کی رہائی کی تحریک کو وہ تقویت ملے گی جو تحریک انصاف کی صوبائی حکومت اور اتنی تجربہ کار اور قابل قیادت کے ہوتے ہوئے نہیں ممکن ہو پائ۔ جب بھی خان صاحب کی میرے حوالے سے ہدایات میں تبدیلی سے مجھے، ان کے مصدقہ زرائع سے تصدیق ملی، میں انشاء اللہ ان کے اور اپنی قوم کے اس بھروسے کو شرمندہ نہیں ہونے دوں گا۔ تب تک اور ہمیشہ، ہر تحریک اور ہر مرحلے پر عمران خان کی پارٹی اور عمران خان صاحب کے خاندان کو میری اور میرے لوگوں کی ویسی ہی حمایت میسر ہوگی جس کا مظاہرہ آپ نے اس ہفتہ مالاکنڈ ریجن، آج سوات میں اور اب سے کچھ دیر بعد بونیر میں دیکھیں گے۔
رہی بات اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی تو میری قوم جانتی ہے کہ کل بھی اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا تھا اور آج بھی اپنے قائد اور اپنی قوم کے ساتھ کھڑا ہوں چاہے میں اپنے لوگوں کے مابین موجود ہوں یا نہیں میں نے نہ ان کے حقوق اور ان کی زندگیوں کا سودا کرنے کی اجازت کسی کو دی ہی، نا آگے کبھی دوں گا۔ دہشت گردوں کو نکالنے اپنا امن قائم کرنے،کسٹم ایکٹ کے خاتمے اور دیگر ترقی سے یہ ثابت شدہ اور میری قوم اس کی گواہ ہے۔
کھڑے رہ گئے تو یقیناً جیت جائیں گے۔ بس آخری گیند تک لڑنا ہے! #خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے اور اس کے بعد کپتان کے ہاتھ اور مظبوط کرنے ہیں پاکستان کی اونچی اُڑان کے لیے!
While Imran Khan rots in Pakistani jail, Indian legend Kapil Dev gets emotional: Imran Ke Haalat Ko Dekh Kar Dukh Hota hai. No way for Pakistan to treat their former Prime Minister.
Watch this. Full podcast drops Sunday 7pm on @sports_tak@therealkapildev@ImranKhanPTI
#ImranKhan
The last 3 months I’ve been raising funds in USA for Imran Khan’s Shaukat Khanum Cancer Hospital.
I’m deeply saddened to hear the news of him losing vision in his eye. I hope he gets the best treatment and I’m wishing him a speedy recovery.
It is heartbreaking to hear our skipper Imran Khan going through health issues. I sincerely hope the authorities take this seriously and ensure he receives the best possible medical care. Wishing him strength, a speedy recovery, and a full return to good health. possible medical care. Wishing him strength, a speedy recovery, and a full return to good health.
پی ٹی آئی حکومت کی خیبرپختونخوا میں کارکردگی اور منصوبے !
1) پشاور - ڈی آئی خان موٹروے (CPEC کا حصہ)
2) سوات ایکسپریس وے (فیز 1، 2، 3)
3) حویلیاں – تھاکوٹ موٹروے (CPEC)
4) دیر ایکسپریس وے
4) سوات موٹر وے (M-16)
5) چترال روڈ نیٹ ورک کی بہتری
6) کالام، مالم جبہ، بحرین روڈز کی تعمیر
7) ایبٹ آباد–مانسہرہ سڑک کی توسیع
8) نوشہرہ–مردان روڈ اپ گریڈیشن
9) جنوبی اضلاع میں روڈ انفراسٹرکچر
10) دیہی علاقوں میں ہزاروں کلومیٹر
11) شہری ٹرانسپورٹ و انفراسٹرکچر
12) پشاور بی آر ٹی (BRT) منصوبہ
13) جدید شہری بس سسٹم
14) پلوں، انڈرپاسز اور فلائی اوورز
15) شہری انفراسٹرکچر کی بہتری
16) سیاحتی روٹس کی اپ گریڈیشن
17) صحت کارڈ پلس - ہر خاندان کیلئے مفت علاج
18) پرائیویٹ ہسپتالوں کا صحت کارڈ نیٹ ورک
19) سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات
20) ہسپتالوں کی خودمختاری - ایم ٹی آئی
21) لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور اپ گریڈیشن
22) حیات آباد میڈیکل کمپلیکس توسیع
23) خیبر ٹیچنگ ہسپتال بہتری
24) سوات، مردان، نوشہرہ ہسپتال اپ گریڈ
25) ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتالوں کی بہتری
26) بنیادی مراکز صحت (BHU) کی بحالی
27) ماں اور بچے کی صحت پروگرام
28) ایمرجنسی 1122 کی صوبہ بھر توسیع
29) ٹراما سینٹرز کا قیام
30) ڈیجیٹل ہیلتھ ریکارڈ سسٹم
31) سیہت سہولت پروگرام
32) سرکاری سکولوں کی اپ گریڈیشن
33) سکولوں میں فرنیچر و سہولتیں
34) اساتذہ کی میرٹ پر بھرتیاں
35) تعلیمی مانیٹرنگ اتھارٹی
36) سرکاری کالجز کی بہتری
37) خیبر میڈیکل یونیورسٹی (KMU) توسیع
38) باچا خان یونیورسٹی چارسدہ
38) یونیورسٹی آف سوات
40) یونیورسٹی آف ملاکنڈ
41) انجینئرنگ و ٹیکنیکل یونیورسٹیز سپورٹ
42) قبائلی اضلاع میں کالجز
43) گرلز کالجز کا قیام
44) احساس اسکالرشپس
45) غریب طلبہ کیلئے وظائف
46) ٹیکنیکل و ووکیشنل ٹریننگ سینٹرز
47) پولیس، انصاف اور گورننس
48) پولیس ایکٹ اصلاحات
49) پولیس میں سیاسی مداخلت کا خاتمہ
50) خیبرپختونخوا پولیس ماڈل
51) تھانوں میں فرنٹ ڈیسک
52) خواتین پولیس ڈیسک
53) عوامی شکایات پورٹل
54) ای-گورننس نظام
55) ای-ٹینڈرنگ سسٹم
56) لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن
57) فردِ ملکیت کا آسان اجرا
58) فاٹا کا خیبرپختونخوا میں انضمام
59) قبائلی اضلاع کیلئے ترقیاتی پیکج
60) قبائلی اضلاع میں روڈ نیٹ ورک
61) قبائلی اضلاع میں ہسپتال
62) قبائلی اضلاع میں سکول و کالجز
63) قبائلی اضلاع میں پولیس نظام
64) قبائلی اضلاع میں عدالتی نظام
65) معیشت، نوجوان اور فلاحی نظام
66) احساس پروگرام
67) احساس کفالت
68) احساس راشن رعایت
69) انصاف نوجوان پروگرام
70) نوجوانوں کیلئے کاروباری قرضے
71) اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز سپورٹ
72) خواتین کو بااختیار بنانے کے پروگرام
73) خصوصی افراد کیلئے سہولتیں
74) بزرگ شہریوں کیلئے فلاحی اقدامات
75) ماحولیات، سیاحت اور توانائی
76) بلین ٹری سونامی منصوبہ
77) شجرکاری مہم
78) جنگلات کے تحفظ کے قوانین
79) مائیکرو ہائیڈل پاور منصوبے
80) چھوٹے ڈیمز برائے سستی بجلی
81) ہائیڈرو پاور منصوبے
82) سوات، کالام، ناران سیاحت فروغ
83) ہوم اسٹے ٹورازم پروگرام
84) سیاحتی انفراسٹرکچر بہتری
85) دیگر اصلاحات و وژن
86) زراعت میں جدید ٹیکنالوجی
87) کسانوں کیلئے سبسڈی
88) فوڈ سیکیورٹی اقدامات
89) قدرتی آفات سے نمٹنے کا نظام
90) کرپشن کے خلاف اقدامات
91) کفایت شعاری پالیسی
92) وزراء کی سادہ طرزِ زندگی
93) پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ
94) سرمایہ کاری سہولتیں
95) لوکل انڈسٹری سپورٹ
96) کھیلوں کے میدانوں کی بحالی
97) اسپورٹس پالیسی
98) ثقافت و کلچر کا فروغ
99) اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ
100) اقلیتی عبادت گاہوں کی مرمت
101) صاف و سرسبز خیبرپختونخوا
102) ماحولیاتی آلودگی کنٹرول
103) پائیدار ترقیاتی ماڈل
104) ریاستِ مدینہ طرز فلاحی نظام
105) خیبرپختونخوا میں گورننس کی نئی مثال
106) Billion Tree Plus
107) بالاکوٹ میں 300 میگاواٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ
108) حال ہی میں KP حکومت نے اپنے وسائل سے 3 چھوٹے ہائیڈل پاور پروجیکٹس مکمل کیے ہیں جو 63 میگاواٹ پیدا کرتے ہیں
109) تعلیم کارڈ
110) لوگوں کو گھروں کی تعمیر یا توسیع کے لیے لونز دینے کا منصوبہ
111) صوبے میں متعدد چھوٹے ڈیمز بنائے گئے تاکہ زرعی زمین کے لیے پانی فراہم کیا جا سکے
112) عوامی شکایات اور مسائل کے لیے آن لائن پورٹل جس سے حکومت کو براہِ راست فیڈبیک ملتا ہے
113) کم آمدنی والے گھروں کو سولر پینلز دینے اور بجلی کے بل کم کرنے کا منصوبہ