پہلے تو یہ کے پی کے میں پھر بلوچستان میں اپنی نفرت پروان چڑھ ا چکے ہیں مگر اب پنجاب کو بھی نہیں بخشا کھلے عام قتل کر دے
اب ہمیں نفرت ان سے جن سے ہمیں بہت محبت تھی وہ دن گئے جب ان کے دیوانے تھے
#13اکتوبرظلم_کی_داستان
ٹی ایل پی کے سربراہ چھپے کیوں بیٹھے ہیں، اگر بہت بہادر ہیں تو اب آئیں سامنے، انکو تو اب پکڑ کر سامنے لایا جائیگا۔ ان سے تو اب یہ تفتیش کرنی ہے کہ یہ سب انہوں نے کس کے کہنے پرکیا، کیوں پہلے جب پاکستان اور بھارت کی جنگ ہونیوالی تھی اور اب جب افغانستان کیساتھ حالات خراب تھے تو یہ انتشار پھیلانا شروع کردیتے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران
تحریک لبیک پرپابندی کیلیے پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے سفارش کر دی۔TLP کے پوسٹرز،بینرز اور اشتہارات پر مکمل پابندی،
بینک اکاؤنٹس منجمد
۔۔TLP کےگرفتار ملزمان کی تعداد3ہزار سے بڑھ گئی۔ آج جمعہ کواحتجاج نہیں یوم تشکر ہوگا۔
پنجاب پولیس کا بھی سخت ترین انتباہ۔