کہاں ہیں حامد میر اور اسد طور؟
صحافیوں کے حقوق کی باتیں کرنے والے کیا اس نوجوان صحافی حسام الدین کا ساتھ دیں گے جو آج ضلع خیبر موجود تھا لیکن سہیل آفریدی نے باقاعدہ اشارہ کرکے ورکروں کو بھڑکایا جو "چڑیل" کی طرح اس نوجوان سے چمٹے۔
اس صحافی کی کہانی سب دوست شئیر کریں۔
کھانا نا ملنے پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے شاہد خٹک کو گھیر لیا۔
ان کارکنوں کے نام پر اوورسیز پاکستانیوں سے کروڑوں روپے کا چندا لیا گیا لیکن اب ان غریب عوام کو خوراک تک نہیں مل رہی۔
کسی اور پارٹی نے ایسا کیا ہوتا تو یوتھی بھائی سوشل میڈیا پر آگ لگا دیتے لیکن یہاں خاموشی ہے
چیئرمین صاحب! پنجاب میں تنظیم نو کب ہو گی؟
کیا پنجاب PPP کی کارکردگی اتنی شاندار ہے کہ چیئرمین صاحب آپکو محسوس ہی نہیں ہوتا کہ پنجاب میں بھی نااہلوں اور خوشامدیوں کو بدلا جائے۔
چیئرمین صاحب! اپنے خوشامدیوں سے بچیں،جیالوں سے ملیں تاکہ آپکو حقیقت سے آگاہی ہو
غزہ میں نسل کشی کے خلاف آواز اٹھانے پر برطانوی پولیس نے خاتون کو گرفتار کر لیا۔
حراست کے دوران خاتون بلند آواز میں کہتی رہی:
’’بچوں کے آپریشن بغیر بے ہوشی کے کیے جا رہے ہیں، لوگوں پر روزانہ بمباری ہو رہی ہے۔۔۔ یہ نسل کشی ہے!‘‘
وزیراعلی سہیل آفریدی کی حکومت پر اب تک کی سنگین ترین چارج شیٹ!!!
مبینہ کرپشن کے الزامات ‼️‼️‼️
لازماً دیکھئیے 👇👇👇
کیا اس کا احتساب ہو گا!!؟؟
سہیل آفریدی ❌
تحریک انصاف کے کارکن بھی کھل کر صوبائی حکومت کے سامنے آ گئے!
ہماری طرف سے 1 ارب 30 کروڑ کا چندا دیا گیا جس کو شفیع جان 2 سے 3 کروڑ بتا رہا ہے جبکہ اتنا بڑا چندہ لینے کے باوجود نا ہمیں سونے کے لئے بستر دیا جا رہا یے اور نا کوئی خوراک مل رہی ہے، سارے پیسے یہ کھا چکے ہیں
ایک طرف خیبرپختونخوا میں عوام صوبائی حکومت کے خلاف احتجاج پر ہیں
دوسری جانب صوبائی حکومت اپنی ہی حکومت کے خلاف احتجاج پر ہے
یہ مناظر ضلع ملاکنڈ تحصیل درگئی بازار میں احتجاج کی ہے
دہشتگردی کی بنیاد اس وقت ڈالی گئی جب MQM نے سیاست میں قدم رکھا ، نواز شریف
آج وہی لوگ مگرمچھ کے آنسوں رو رہے ہیں جنہوں دہائیوں تک کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے بڑے شہروں کو خون میں نہلایا.
آج ان کو کراچی کے بچوں کے مستقبل کی فکر لاحق ہو گئی ہے جنہوں نے بچوں کو دہشتگرد بنایا
خوفناک اعداد و شمار۔۔۔۔
یہ محض اعداد و شمار نہیں یہ جیتے جاگتے انسان تھے۔۔۔۔
خدا کیلئے اب بھی وقت ہے،غزہ کو بچانے کیلئے آگے بڑھو،اس سے پہلے کہ بہت دیر ہوجائے۔
صرف 2 منٹ 38 سیکنڈ کی ویڈیو اصل مسلہ سمجھانے کو کافی ہے۔
دعوے کچھ اور، مناظر کچھ اور۔ یہ کلپ خود بتاتا ہے کہ تحریکِ انصاف کی صوبائی حکومت پر افغان طالبان ریجیم اور فتنہ الخوارج سے روابط کے سوالات کیوں اٹھتے ہیں۔👇👇
ایک نہیں دو پاکستان۔۔۔
ہرجگہ غریبوں کی جیب سے چالان نکلوانےوالے سفید چمگادڑ ایک سائیں کے لونڈے کی ون ویلنگ کو پروٹو کول دیتے ہوئے۔۔۔
سائیں تو سائیں کا کتا بھی سائیں۔۔🤔
سالوں پہلے اس مصری نوجوان نے فلسطین مصر بارڈر پر بنائی گئی دیوار میں سوراخ کرکے فلسطینیوں کو کھانے کی اشیاء دینی شروع کی تھیں۔
دنیا کی دولت کا 70 فیصد سے زائد رکھنے والے عرب حکمران مظلوموں کی مدد کے لیے آج تک اس نوجوان جتنی کوشش بھی نہ کر سکے۔
Güçsüzün, silahsızın ve engellinin karşısında cesur kesilen İsrail askerleri ancak korkaklığın simgesidir! İnsanlık bu zulmü unutmayacak.
Netanyahu:'Dünyanın en ahlaklı ordusu (IDF)'
🚫 Bana göre dünyanın en alçak ordusu: IDF
Size göre IDF nasıl bir ordu? Yoruma yanınız.
Sessiz kalma; paylaş, mazlumların sesi ol...!!!
#FreePalestine #Palestine #StopIsrael
سہیل آفریدی کا کنٹینر گاڑیوں سمیت خود دیکھ لیں!
خیبر پختونخواہ کے 4 کروڑ عوام کو سلام ہے جنہوں نے دونوں ہاتھوں سے دہشتگردوں، منشیات فروشوں اور سمگلر گینگ پر لعنت بھیجی ہے۔
جتنے لوگ گانڈی چوک پر ساتھ تھے، اب اسکے بھی آدھے ہیں۔ دونوں سڑکیں بلاک کے باوجود بھی عوام نہیں آ رہی۔
پشاور میں اپنی ہی حکومت کے خلاف اپنی ہی اسمبلی کے سامنے دھرنا!!!!
ایک طرف کارکردگی کے دعوے، دوسری طرف عوام سڑکوں پر۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر کا منظر PTI کے طرزِ حکمرانی پر بڑا سوالیہ نشان بن گیا۔ 👇👇