آئی ایس آئی کا کالا چینل میرے خلاف پروپیگنڈا پھیلا رہا ہے کہ کوئی باہر بیٹھ کر میرا ٹویٹر اکاؤنٹ چلا رہا ہے!
عاصم منیر، یہ کن کاموں میں پڑ گئے ہو؟
سانحۂ ملتان۔ ایک یتیم بچے کا قتل۔ یہ جرنیلی سوچ ہے۔ جیسے کور کمانڈر نے سانحۂ اے پی ایس کے بعد ایک ماں سے کہا تھا کہ تم جا کر اور بچے پیدا کرو۔ اُس کو بھی یہی سزا ملنی چاہیے۔
بریکینگ نیوز : خوفناک صورتحال,!!!🛑
یہ خبر ابھی کنفرم نہیں ہے, لیکن اگر کنفرم ہوئی تو بہت ہی خطرناک ہے یہ ۔ گزشتہ تقریباً 48 — 72 گھنٹوں سے ایک پریشان کن قسم کی خبر گردش کر رہی ہے۔ اور وہ یہ ہے کہ پاکستان کے سمندری حدود میں آمریکی نیوی کے جہاز گھوم رہے ہیں ۔ اور غالباً یہ پلاننگ ہے کہ پاکستان کی سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے ایران کے اُوپر حملہ کیا جاسکتا ہے ۔ معید پیر زادہ!!🔥🚨
بغض عمران کی کوئی ڈگری ہوتی تو ہمارے کلاسرا صاحب اس میں PHD ہوتے۔ دنیا میں جو بھی برا ہے وہ عمران خان کی وجہ سے اور جو بھی اچھا ہے وہ کلاسرا صاحب کی دانش سے ہے۔
میں حلفا کہتا ہوں مراد سعید نہ تو دہشت گرد ہے اور نہ انکا ساتھی۔ وہ تو دہشتگردی کا نشانہ بنا ہے۔ وہ اپنی قوم کا محب وطن بیٹا ہے جو دہشتگردوں کے خلاف کھڑا رہنے کی قیمت چکا رہا ہے۔ وہ کسی بھی سیاسی جرنیل سے بڑا پاکستانی ہے۔ جب وقت کا آرمی چیف اور DG ISI تحریک طالبان سے نئے تعلقات بنا رہے تھے تو وہ ان چند آوازوں میں شامل تھا جنہوں نے سب سے پہلے خبردار کیا اور اس گھناؤنے منصوبے سے منع کیا مگر افسوس آج وہی مراد سعید دہشتگرد قرار دے دیا گیا۔
خواجہ صاحب کو اسٹیبلشمنٹ نے ڈیڑھ ہفتہ جیل میں رکھا تو وہ منتیں کرکے اسپتال پہنچ گئے۔ اب اپنے ہر نئے ظلم کے بعد جھوٹی کہانیاں سنا کر بیلنس کرنے کی ناکام کوششیں کرتے ہیں۔
اس ملک مییں ہر مشہور بزدل اور ہارماننے والا کمپرومائزڈ شخص عمران خان سے یہی بغض رکھتا ہے کہ وہ ہار کیوں نہیں ماننا۔
خود کھڑے نہ ہو پائے اب خان کو طعنے دیتے ہیں کہ کھڑا ہونا بے وقوفی اور غیر سیاسی ہے۔
ایسے ہی لوگ ہر دور کے یزید کے سہولتکار بن جاتے ہیں
ایک ایک لفظ سننے سے تعلق رکھتا ہے
جیل میں بیٹھا خان بہت خطرناک آدمی ہے اس نے جیل میں بیٹھ کر ملک میں محبت کے معیار ہی بدل کے رکھ دیے ہیں جس عمر میں تفریح کے مواقع ڈھونڈتے ہیں اس عمر میں نوجوان عمران خان کے لیے ڈنڈے کھاتے ہیں جیل جاتے ہیں واپس آ کر ایک ایک بندہ عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عمران ریاض خان
گورنر راج نے پاکستان پر چھائی ہوئی جعلی سیاسی جماعتوں کے جعلی جمہوری نظام کا پول کھول دیا ہےـ
ایک طرف پنجاب کی جعلی وزیر اعلیٰ خوشیاں منا رہی ہے، دوسری طرف صوبائی خودمختاری کے جعلی چیمپئن زرداری کی عوام کے واحد نمائندہ صوبے کی حکومت ختم کرنا شرمناک ہےـ
#گورنر_راج_نامنظور