السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨
صبح بخیر زندگی۔🌻
"یقین"
*یقین کی ایک ڈور ٹوٹتی ہے*
*تو رب ہمیں دوسری ڈور سے فوراًجوڑ دیتا ہے.*
ہم تھک کررُکتے ہیں تو
وہ چلنے کی ایک نئی وجہ دے دیتاہے.
*وہ رب ہمیشہ ہمارے ساتھ رہتا ہے۔*
*آزمائش کے ساتھ بھی اور آزمائش کے بعد بھی۔!
#X_promo
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
🌸🌷صبح بخیر🌷🌸
*صحیح دروازے تک پہنچنے سے پہلے، آپ کو بہت سے غلط دروازے کھٹکھٹانے پڑتے ہیں، غلطیاں بُری نہیں ہوتیں یہ پختگی کی طرف لے جاتی ہیں۔*
#X_promo#saudicrownprince#MIvSRH