السلام علیکم ورجمتہ اللہ وبرکاتہ
💖صبح بخیر 💖
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
اے اللہ!
تو میرےچھپےاورکھلےکاجاننےوالاہے
میری توبہ قبول فرما
تومیری ضرورتوں کوبخوبی جانتاہے
اورتومیرےدل میں چھپی باتوں اورمیری مشکلوں کوجاننےوالاحکمت والاہے
یاربی
میرےگناہ بخش دے
آمیـن یارب العالمین
#X_promo