Below is a THREAD with some shorter clips of the most important messages from my boys’ interview regarding their father’s incarceration.
Please share if you can.
1) His conditions in jail
عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان نے آج نہ صرف بہادری اور جیداری کا مظاہرہ کیا، بلکہ اپنے والد کے جذبے اور سچائی کی آواز کو بلند کر کے ایک نئی انقلابی لہر جگائی۔ ان کی جرات، وضاحت، اور پختہ عزم نے ثابت کیا کہ وہ نہ جھکیں گے، نہ ٹوٹیں گے۔ یہ لمحہ پاکستان کے مستقبل کے لیے ایک روشن امید ہے۔
ہم نے ہمیشہ اپنے والد کو اُن لوگوں کیلئے قربانی دیتے دیکھا جن سے وہ کبھی ملے بھی نہیں، قاسم خان
میرے والد کبھی پاور کے پیچھے نہیں بھاگے اُنہوں نے ہمیشہ پاکستان کیلئے قربانیاں دیں کیونکہ وہ پاکستان بہتر چاہتے ہیں۔ سلیمان خان