کشمیریوں نے اگر 80 سال بعد یزیدیوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنے کا فیصلہ کر ہی لیا ہے،
تو یاد رکھو! کشمیریوں کی آنکھیں بند تو کی جا سکتی ہیں، مگر جھکائی نہیں جا سکتیں۔
کشمیریت زندہ باد!
#Rightsmovementajk
کراچی ٹول پلازہ پر عمران خان کے شیر سہیل خان آفریدی کے استقبال پر موجود، صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع ملیر راشد نواز عباسی کا پیغام۔
@PTIofficial@PTIKarachi_
کراچی کی غیور عوام! جلد از جلد ٹول پلازہ پہنچیں اور اپنے کپتان عمران خان کے ٹائیگر، وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا بھرپور اور تاریخی استقبال کریں۔
ٹول پلازہ پر عوام کا ہجوم آنا شروع ہوگیا ہے، کراچی تیار ہے!
#KarachiWelcomesSohailAfridi#ImranKhan
یہ کوئی سندھ کے مناظر نہیں، یہ خیبر پختون خواہ کے مناظر نہیں، بلکہ یہ لاہور کے تازہ مناظر ہیں جہاں ستائیس ستمبر لانگ مارچ کے لیے لاہور کے ورکرز نے اپنی مدد آپ سٹریٹ مومنٹ کا آغاز کر دیا ہے
شُکریہ لاہور 🔥🔥