رات ہو چکی ہے۔۔۔۔
ابھی تک خان صاحب کی بہنوں کو رہا نہیں کیا گیا۔۔۔۔۔
آج 3 ایم پی او کو 30 دن مکمل ہوگئے ہیں۔۔۔۔
اس کے بعد سے بہنوں کی گرفتاری غیر قانونی ہے۔۔۔۔
🚨🚨 ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی 🚨🚨
اللہ کا واسطہ انصافینز...!!! واپس عمران خان کی صحت اور عمران خان کی رہائی پر ا جائے... باقی تمام بحث فضول ہے
عمران خان خدانخواستہ ہمارے ہاتھ سے نکل رہا ہے
سہیل افریدی تو اندر چلا گیا لیکن وہ شفیع جان جیکسن تو باہر تھا شاید خٹک تو باہر تھا ان کے پاس پلان بھی تھا نا۔۔۔
ڈاکٹر شہباز گل کے سوالوں کے جواب کون دے گا؟؟؟