🇵🇰 Islamabad Police appreciates a Pakistani university student who built a driverless AI car, despite a technical glitch that caused it to hit a police van.
Police said mistakes happen and praised his efforts to promote innovation among Pakistan’s youth.
*آپریشن | چاغی، بلوچستان*
چاغی میں سیکیورٹی فورسز نے مشتبہ BLA ٹھکانوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں 12 بی ایل اے کے دہشت گرد کے ہلاک ہوئے ہے جبکہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ 🇵🇰
اٹھارویں صدی میں جب نپولین نے مصر پر حملہ کیا تو مراد بک نے جامع الازہر کے علما کو جمع کرکے ان سے مشورہ مانگا کہ اب کیا کرنا چاہیے۔ علمائے الازہر نے بالاتفاق یہ رائے دی کہ جامع ازہر میں صحیح بخاری کا ختم شروع کر دینا چاہیے کہ انجاحِ مقاصد کے لیے تیر بہدف ہے۔ چنانچہ ایسا ہی کیا گیا۔ لیکن ابھی صحیح بخاری کا ختم ختم نہیں ہوا تھا کہ اہرام کی لڑائی نے مصری حکومت کا خاتمہ کر دیا۔ شیخ عبد الرحمان الجبرتی نے اس عہد کے چشم دید حالات قلمبند کیے۔ یہ بڑے عبرت انگیز ہیں۔
انیسویں صدی کے اوائل میں جب روسیوں نے بخارا کا محاصرہ کیا تھا تو امیرِ بخارا نے حکم دیا کہ تمام مدرسوں اور مسجدوں میں ختمِ خواجگان پڑھایا جائے۔ ادھر روسیوں کی قلعہ شکن توپیں شہر کا حصار منہدم کر رہی تھیں ادھر لوگ ختمِ خواجگان کے حلقوں میں بیٹھے یا مقلب القلوب یا محول الاحوال کے نعرے بلند کر رہے تھے۔ بالآخر وہی نتیجہ نکلا جو ایک ایسے مقابلے کا نکلنا تھا جس میں ایک طرف گولہ بارود ہو دوسری طرف ختمِ خواجگان۔
دعائیں ضرور فائدہ پہنچاتی ہیں مگر انہی کو پہنچاتی ہیں جو عزم و ہمت رکھتے ہیں۔ بے ہمتوں کے لیے تو وہ ترکِ عمل اور تعطلِ قویٰ کا حیلہ بن جاتی ہیں۔
غبارِ خاطر از ابوالکلام آزاد
لاہور میں یونیورسٹی کے باہر طالبات اور خواتین ٹیچرز کو لفٹ دینے کے بہانے گاڑی میں بٹھانے کی کوشش کرنے والے اوباش شخص کی ویڈیو سامنے آگئی
ویڈیو بنانے والی لڑکی کے مطابق اوباش نوجوان روزانہ یونیورسٹی کے باہر کھڑا ہوکر لڑکیوں کو اشارے کرکے انہیں گاڑی میں بٹھانے کی کوشش کرتا ہے۔
شہریوں نے خواتین اور طالبات کو ایسے افراد سے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے جبکہ متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ خواتین اور طالبات کو ہراسانی سے محفوظ رکھا جاسکے۔
🚨 BREAKING:
Israeli National Security Minister Itamar Ben-Gvir faced an embarrassing confrontation at the US Capitol and completely lost his temper.
"You were supposed to be in The Hague! You're a racist war criminal!"
⚡ A HVT of the Afghan terror proxy, TTP-FAK, Commander Amir Maulvi Zarrar Momand, was LIQUIDATED by “Unidentified Individuals” in Kunar, Afghanistan.
The unidentified gunmen engaged the HVT at close proximity using assault weapons, leading to his liquidation.
May Allah bless and grace the “Unidentified Individuals” in their righteous path.
سکیورٹی فورسز سے سامنا بی ایل اے کتے دم دبا کر بھاگ نکلے، 8 دہشتگرد مارے گئے 🚨🚨
ماشکیل کو بی ایل اے کے کتوں سے پاک کردیاگیا، سورمچارو کی دوڑ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی 🚨🚨
سیکیورٹی فورسز کی بروقت کاروائیاں،دشمن کو بڑا سرپرائز، ماشکیل کا امن خراب کرنے کو کوشش ناکام بنا دی 🚨🚨
نہ بجلی دیتے ہیں نہ bills کنٹرول کر سکتے ہیں نہ IPPs سے جان چھڑا سکتے ہیں نہ پٹرول ڈیزل میں ریلیف دے سکتے ہیں ۔ عوام مشکل سے سولر انرجی میں پناہ لینے کی کوشش کر رہی اب یہ اسطرف آ گئے ہیں ۔ آپ کرنے کیا بیٹھے ہیں کرسی پر؟ عوام پر ٹیکس لگا کر IMF کے قرضے اتارنے کا راستہ تو نالائق سے نالائق افسر یا حکمران لے سکتا ہے آپ نے کیا ریلیف دیا؟ کیا کمال کیا؟
قاسم اور سلمان کی تیسری لانچنگ ہو رہی ہے، پہلی دو کوششیں ناکام ہو چکی ہیں، عمومی یہودی بہت ڈرپوک ہوتا ہے، اس لئے وہ دونوں جمائمہ زادے پاکستان نہیں آنا چاہتے۔ تا ہم جنازے میں شرکت کے لئے آنا چاہتے ہیں۔ پھوپھو کہتی ہے کہ کہ بچوں کا باپ ہٹا کٹا صحت مند ہے جب کہ بیٹے کہتے ہیں کہ مرنے والا ہے کیوں کہ حسان خوامخواہ میں تو جیل نہیں بھگت رہا۔
انہوں نے تو جنازے سے پہلے ہی سیاسی وراثت پر لڑنا شروع کر دیا ہے۔
خیال امروز
🙄
قاسم سلمان گولڈ سمتھ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمیں حکومت برطانیہ نے پاکستان جانے سے منع کیا ہے
اگر میرا والد کسی ملک کی جیل میں ہو اور مجھے پاکستانی حکومت اس ملک جانے سے منع کرے تو کیا میں اپنا ابا چھڈ دیاں گا
ناظرین جواد فیضی نے گیند گراونڈ سے باہر پھینک دی ہے
عمرے کی تصویر دکھانی کس کو ہے، جس کے لئے یہ تمام کر تے ہیں وہ تو لائیو دیکھ رہا ہے، تو پھر یہ چول مارنے کی ضرورت کیا ہے۔ عبادات کی نمود و نمائش تو ویسے بھی اعمال خاکستر ہو جاتے ہیں۔
جس طرح ایوارڈ بٹ رہے ہیں، ماڈل ٹاون لاہور کے بھیا کباب والے اور بٹ مرغ چنے کو بھی اگلی دفعہ تمغہ حسن کارکردگی ملنا چاہئے۔ بٹ صاحب کم از کم چاچے چھیکے کی طرح چنوں میں گند تو نہیں گھولتے۔