پچھلے بیس سال میں اب تک امت مسلمہ نے پانچ کروڑ سے زائد مسلمان شہید کروا لئے لیکن آج تک دہشتگردی کا لیبل مسلمان قوم سے اترنے نہیں دیا گیا اتنے شہید ہونے کے بعد بھی مسلمان دہشتگرد کیسے!؟؟؟
ملاکنڈ ڈویژن ٹیکس واپس لیا جائے،
ورنہ جلد کشمیر جیسے حالات ہوں گے۔
عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ شمالی
| Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#لیوی_بھتہ_خور_حکومت