Wall of secrets, giving every child a voice, anonymously, while helping teachers spot issues that may otherwise go unnoticed.
@AnamShakilKhan@ZindagiTrust head of arts program at Zindagi Trust, has designed the national art curriculum you can now download and incorporate in your schools.
https://t.co/b4eRBqX0fx
گلگت بلتستان کی عوام اب وفاقی دلالوں کے پیچھے لگنے والے نہیں ہیں،
پہلے یہ غزہ پیس آف بورڈ سے دستبردار ہوں پھر گلگت بلتستان ووٹ مانگنے آئیں،
گلگت بلتستان کے شہر کھرمنگ سے نوجوان عالم دین کی للکار
The Ta’ Lourdes fireworks factory exploded in northern Malta, injuring two people in the surrounding area.
Just more confirmation of Hanke's Schoolboy Theory of History: It's just one damn thing after another.
https://t.co/YZAwSHeizs
جیسے تمہارے دانت گندے اور کالے ہیں، ویسی ہی تمہاری سوچ گندی ہے اور ایسے ہی تمہاری خبر بھی غلط اور من گھڑت ہے۔
الحمدللہ صوبائی حکومت اب تک 374 ارب روپے ریلیز کر چکی ہے۔ باقی جو تمہیں خارش ہے، وہ بجٹ کے بعد ختم ہو جائے گی۔
جو تمہاری وفاقی حکومت بیٹھی ہے، اس نے 1000 ارب روپے کے ترقیاتی اخراجات دیے تھے، جنہیں کٹوتی کر کے 820 ارب کر دیا گیا، اور ابھی بھی اس میں سے 500 ارب روپے سے زائد کے اخراجات نہیں ہوئے۔
اس لیے دوسروں پر بکواس کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا، اور جو جعلی انوائسز کٹتی ہیں وہ تمہارے پنجاب کی سرکار میں کٹتی ہیں۔ یہ کلچر خیبرپختونخوا میں نہیں ہے۔
یہ نتیجہ نکلتا ہے جب آپکا ہمسایہ ایک دہشتگرد ہو یعنی "اسرائیل" انکے مظالم کی مار صرف اللہ ہی کے پاس موجود ہے ہمارے زمینی مسلمان حُکمران انکے زر خرید غُلام ہیں۔
Before RTS broke down in 2018 elections:
PTI - 118
PMLN - 43
PPP - 33
After RTS restoration:
PTI - 116
PMLN - 64
PPP - 43
So PTI actually lost seats after RTS breakdown while PMLN gained 21 seats and PPP 10 seats.
محسن نقوی نے کہا گزشتہ تین سال میں سو ارب ڈالر پاکستان سے باہر چلا گیا،
تو گزشتہ تین سال سے کس کی حکومت ہے تحریک انصاف کی یا جماعت اسلامی کی؟
آپ کی حکومت میں پیسہ باہر گیا ہے آپ پکڑیں ناں لوگوں کو جو پیسہ ملک سے باہر لے گئ��۔ اطہر کاظمی