مدارستان....!!
"پاکستان میں اگر مفتی عبد الرحیم صاحب، مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اور جامعہ اشرفیہ لاہور جیسے مدارس ہوں تو پھر چاہے اس ملک کو مدارستان بنا دیں."
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا آج اسلام آباد میں قومی علماء مشائخ کانفرنس سے خطاب....✌️🇵🇰
گلوبل صمود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل میڈیا پر سپورٹ کریں غزہ کے بچوں کا خون بہہ رہا اور ماؤں کی آہیں فلک کو چیر رہی بچے یتیم اور بے گھر ہو رہے ایسے صورت حال میں اگر ہم عملی یامالی طورپر کچھ کر نہیں سکتے اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل و دعاؤں کے ذریعے سپورٹ کرسکتے ہیں
#ISPR
غزہ کی ناکہ بندی توڑنا او آئی سی کا کام تھا جو کام او آئی سی نہ کر سکی وہ 44 ممالک کے رضاکار کر رہے ہیں جن میں ایک پاکستانی مشتاق احمد خان بھی شامل ہیں اسرائیل انکے بحری قافلے کو ڈرانے کے لئے ڈرون حملے کر رہا ہے وزیراعظم شہباز شریف اس معاملے کو اقوام متحدہ میں اٹھائیں
کل رات 15 ڈرونز اور 10 حملے ۔۔۔لیکن ہمارا عزم توانا ہے،ہم جھکیں گے نہیں، ہمارا حوصلہ بلند ہے اور ہم غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کے پرامن، قانونی انسانی امدادی کاروان پر اسرائیلی نسل پرست ناجائز ریاست کی ڈرون حملوں کا عالمی برادری نوٹس لے۔حکومت پاکستان اس مسلے کو عالمی فورمز پر اٹھائے۔
غزہ ہم آرہے ہیں ۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla