یہ وہ بندہ ہے جو کہتا تھا کہ عمران خان پرائم منیسٹر میرے جہاز کی وجہ سے بنا تھا۔ عمران خان 2018 میں میری وجہ سے سیٹیں جیت گیا تھا۔ اس کے ساتھ وہ ہمارا کھٹمل خٹک بھی یہی کہتا تھا۔ بے شک ہمیں مرکزی حکومت نہیں ملی لیکن مجھے ان لوگوں کے ہارنے پے دلی خوشی ہوئی ہے۔ دل کو سکون اور ٹھنڈک ملی ہے۔
کل “ظلم کا بدلا ووٹ سے “کے نعرے کو عملی جامہ پہنانا ہے۔ کل ہم سب نے عمران خان صاحب کی امید کا مان رکھنا ہے۔ ان کا سر جھکنے نہیں دینا۔ کل پچھلے دو سال سے ظلم و جبر کے حساب کو برابر کرنے کا دن ہے۔ آپ سب نے یاد رکھنا ہے کہ ہمارا ووٹ ہی عمران خان صاحب کو جیل سے باہر لا سکتا ہے۔
#ظلم_کا_بدلا_ووٹ_سے
#ووٹ_قیدی_عمران_خان_کا