وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی کراچی آمد پر انکو ایئرپورٹ سے انصاف ہاؤس تک شاندار اور تاریخی ریلی کی صورت میں ان کا پرتپاک استقبال کیا جا رہا ہے، جہاں عوام کی بڑی تعداد والہانہ جوش و جذبے کے ساتھ شریک ہے۔
چار بیٹیوں کے واحد سہارے راشد یوسف کی قاتل پنجاب پولیس اور تھیف منسٹر ہے
ہنجروال کے علاقے میں تحریک انصاف کے کارکن راشد یوسف کےگھر تقریباً رات 2 بجے پولیس نے ریڈ کیا اسی دوران ان کو دل کا دورہ پڑا ان کو جناح ہسپتال ریفر کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ