میر انیس نوجوان تھے
مرثیے میں عید کے روز نواسوں کا نانا سے ناقے کی فرمائش کرنے کی روایت نظم کر رہے تھے ٹیپ(بیت) کا دوسرا مصرع کہہ لیا تھا ، پہلا مصرع نہیں ہو پارہا تھا
مصرع یہ تھا:
"اچھا! سوار ہوجیے ہم اونٹ بنتے ہیں"
انیس بتاتے ہیں کہ پہلے مصرعے کے لیے الٹ پلٹ کرتا تھا جیسا کہ دل چاہتا تھا ویسا برجستہ نہ بیٹھتا تھا
والد(میر خلیق) نے مجھے غور میں غرق دیکھ کر پوچھا کیا سوچ رہے ہو؟ میں نے مضمون بیان کیا اور جو مصرعے خیال میں آتے تھے پڑھے
فرمایا یہ مصرع لگا دو:
جب آپ روٹھتے ہیں تو مشکل سے منتے ہیں
اچھا! سوار ہوجیے ہم اونٹ بنتے ہیں
"انیس (سوانح)" از نیر مسعود
ص 39
بحوالہ "آبِ حیات"
بشکریہ : جوہر عباس انصاری
بولا یہ ہاتھ جوڑ کے دستِ خدا کا لال
حضرت کو بر قرار رکھے ربِّ ذوالجلال
پوشاک یہ پہن کے تو ہم خوش ہوئے کمال
ناقہ نہیں کہ جس پہ چڑھیں اب ہے یہ ملال
عزّت میں ہیں بزرگ ، شرف میں زیادہ ہیں
لڑکے تو سب سوار ہیں اور ہم پیادہ ہیں
پیدل تو عید گاہ میں جانا ہے ننگ و عار
ہم کو بھی آج اونٹ منگا دو تو ہوں سوار
کہنے لگے حسینؑ سے محبوبِ کردگار
معلوم اب ہُوا یہی غصّہ تھا ، میں نثار
جب آپ روٹھتے ہیں تو مشکل سے منتے ہیں
اچھا سوار ہوجیے ہم اونٹ بنتے ہیں
فرما کے یہ کمر میں رکھا دامنِ قبا
رکھ کر زمین پہ ہاتھ ، بنے اونٹ مصطفیٰؐ
جیبِ قبا میں رکھ کے قدم کو وہ ماہ لقا
پشتِ جنابِ سیّدِ لولاکۖ پر چڑھا
پائے حسینؑ عرش کا سر تاج ہو گیا
وہ روز عید کا شبِ معراج ہو گیا
🚨🚨تم ہمارے جتنے لوگ مارو گے اس سے کہیں زیادہ اور آجائیں گے لیکن جو ہمارے بعد آئیں گے وہ تمہیں جینے نہیں دیں گے
علی لاریجانی کا شہادت سے پہلے دیا گیا انٹریو
Among the faithful are men who fulfill what they have pledged to Allah [33:23]
Secretary of Iran's Supreme National Security Council, Ali Larijani, reunites with his beloved leader, Ayatollah Ali Khamenei, in the caravan of martyrs after a life of serving Islam and his people.
ٹرمپ کے لبوں سے غرور ٹپک رہا تھا جب اس نے اعلان کیا کہ مجتبیٰ خامنہ ای ہمیں منظور نہیں۔ مگر تاریخ نے کروٹ بدلی اور ایرانیوں نے صرف ایک دن میں ایسا جواب دیا جو برسوں یاد رکھا جائے گا۔ مجتبیٰ خامنہ ای کی قیادت کا اعلان ہوا اور دنیا نے دیکھ لیا کہ خوددار لیڈر شپ دباؤ کے سامنے سر نہیں جھکاتیں اور نہ بکتی ہیں
O Leader! We pledge allegiance to you, but not because you're the son of our martyred Leader. Although, that is an honor itself. We pledge allegiance to you because we believe Imam Mahdi himself takes part in choosing the Wali Faqih (Guardian Jurist). Others are intermediaries.
🚨"قاسم سلیمانی کے بعد، امریکہ/اسرائیل کو سب سے زیادہ مطلوب شخص اسماعیل قاانی ہے، جو مزاحمتی محور کا اسٹریٹجک ذہن ہے۔"
"بارہا کوششوں کے باوجود اسرائیل اور امریکہ اسے قتل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔"
" اس کے بجائے، وہ پروپیگنڈا پھیلاتے ہوئے نفسیاتی جنگ چھیڑتے ہیں، اس پر غداری کا لیبل لگاتے ہیں۔"
May Allah protect the elected Leader of the Revolution, Ayatollah Sayyed Mujtaba Khamenei, and grant victory to the believers under his leadership.
#Iran
جب کمانڈر قاسم سلیمانی کو شہید کیا گیا تو ایران نے میزائل داغے۔
جب شام میں ایرانی سفارت خانے پر بمباری کی گئی تو ایران نے میزائل داغے۔
جب کمانڈر اسماعیل ہنیہ اور سید حسن نصراللہ کو شہید کیا گیا تو ایران نے میزائل داغے۔
جب امریکہ اور اسرائیل نے بارہ روزہ جنگ میں ایران پر حملہ کیا تو ایران نے میزائل داغے۔
جب اسرائیل اور امریکہ نے ایران پر حملہ کیا اور ایران کے رہنما اور شیعہ مسلمانوں کے رہنما کو شہید کیا تو ایران نے میزائل داغے۔
ایران نے کبھی بھی بغیر حملہ برداشت کیے ایک بھی میزائل نہیں داغا، جبکہ اسرائیل نے بغیر کسی وجہ کے شام، عراق، لبنان، قطر اور ایران پر بمباری کی۔ ایران کسی کے لیے خطرہ نہیں ہے؛ اسرائیل سب کے لیے خطرہ ہے۔
منقول