THANK YOU BOSS ✨ FOR AMAZING APPRECIATION ♥ SUKHRIYA SHAHJEE YOU ARE ALWAYS BEEN MY INSPIRATION AND MENTOR FOREVER! THIS MEANS ALOT FOR ME:) @iqrarulhassan
How sick, what a disgrace! @JDVance 🆘
🇵🇰 Pakistan government workers are out illegally ☣️poisoning all the DOGS 🐶🐶!
DOG "culling" by the Punjabi government is currently happening across #Punjab#Pakistan 🇵🇰! Killing dogs is illegal and in contempt of court orders, but they are still doing it! @MaryamNSharif 🆘@SalmanSufi7 🆘@PmlnforPak@pmln_org 🆘 @realDonaldTrump@MaryamNSharif, YOU are ultimately responsible, you are the Chief Minister of Punjab! Government employees are poizoning/shoooting DOGS on the spot, or haul the dogs to the Townhall and killlll them all there! Why not fund the animal shelters instead to spay neuter and take in the dogs?
2 days no food in water for dogs in 🇵🇰#Pakistan hot DethVans in city #Punjab run by @MaryamNSharif . The living are shot. Pois*n and death vans continue!
27 سال جیل میں رہنے والے نیلسن منڈیلا نے بھی زندگی میں صرف ایک بار الیکشن لڑ کر عہدہ لیا اور اس کے بعد دوبارہ کبھی الیکشن نہیں لڑا یہ کہہ کر کہ اب نئے لوگوں کو آگے آنے کا موقع دینا چاہیے۔
اگر یہ لوگ واقعی حقیقی لیڈرز ہیں تو انہیں اب نوجوانوں کو آگے آنے کا موقع دینا چاہئے۔
فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی میں نوجوانوں کی قیادت پر گفتگو۔ ہم یہ کیوں سوچتے ہیں کہ لیڈر، قائد یا مسیحا کوئی اور ہی ہو سکتا ہے؟ آپ خود کیوں قیادت اور مسیحائی نہیں کر سکتے؟
میری یہ تحریک نوجوانوں میں یہی اعتماد جگانے کی کوشش ہے کہ وہ آگے بڑھیں گے تو ملک کی تقدیر بدلے گی۔
اوکاڑہ پولیس نےانسٹا گرام پر لڑکی بن کر نویں جماعت کے طالب علم کو بہلا پھسلا کر بلیک میل کرنے اور جنسی ہراسگی کا نشانہ بنانے والا سفاک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے موبائل سے نوجوانوں کی بے شمار فحش ویڈیوز اور تصاویر برآمد ہوئیں، مزید تفصیلات جانیئے ایس ایچ او گوگیرہ کی اس ویڈیو میں ۔۔۔
میں اب سے کچھ دیر میں حق خطیب کے آستانے پر جا رہا ہوں۔ دیکھتے ہیں کہ وہ تشدد، مارپیٹ، مذہب یا اپنے مریدوں کے پیچھے چھپتا ہے یا پھر سامنے آ کر لائیو کیمروں کی موجودگی میں ہمارے سوالوں کا جواب دیتا ہے۔
https://t.co/hwnieBTAnZ
ہم پچھلے ڈھائی گھنٹے سے حق خطیب کے آستانے پر موجود ہیں۔ اُن کے چیلوں سے متعدد لفظی جھڑپیں بھی ہو چکی ہیں لیکن حق خطیب ابھی تک سامنے نہیں آئے۔۔۔ یہاں انٹرنیٹ کے سگنلز نہ ہونے کے برابر ہیں۔ ویڈیو کے ذریعے لائیو جانے میں سخت دشواری ہے۔
دیکھئے کیا ہوتا ہے۔
حق خطیب کے غنڈوں نے ہمیں یرغمال بنا لیا ہے۔ لائیو جانے سے روک دیا گیا ہے۔ کیمرے چھینے جا رہے ہیں۔ تین گھنٹے سے زائد وقت گزر گیا اور وہ ابھی تک سامنے نہیں آئے۔ اُن کا بلایا ہوا مجمع ہمارے خلاف نعرے بازی کر رہا ہے۔
پولیس کے سادہ لباس جوانوں نے ہمیں اپنے حفاظتی حصار میں لے لیا ہے۔ حق خطیب اور اُس کے کارندے باہر مجمع کو اشتعال دلا رہے ہیں۔ ہم ڈٹے ہوئے ہیں۔۔۔ حق خطیب ابھی تک غائب ہیں۔