اسلام علیکم🦋
صبح بخیر🌸
انسان کبھی بھی مستقل مزاج نہیں ہوسکتا بعض لوگوں کو نفس پراتنا قابو ہوتا ہے کی وہ چیلینج سمجھ کر خود کو مستقل مزاج بنانے کی اکٹینگ کرتا ہے
#تتلی سیانی 🦋
السلام علیکم ....
صبح بخیر....
کچھ لوگ مرنے سے پہلے ہی مر جاتے ہیں لوگوں کے دلوں سے اتر جاتے ہیں...
اور کچھ لوگ مرنے کے بعد بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ رہتے ہیں...
صرف اپنے اخلاق اور اچھے یا برے برتاؤ کی وجہ سے.....
سو کوشش کریں کہ لوگوں کے دلوں میں زندہ رہیں
السلام علیکم
دعا اک ایسی کُنجی ہے جو وہ تالے بھی کھول دیتی ہے جن کو ہزاروں انسان مل کر کھولنے سے قاصر ہوں . دل سے ادا ہوئے دعا کے چند حروف وہ طاقت رکھتے ہیں کہ اس کے سامنے دنیا کی سب طاقتیں فیل ہو جاتی ہیں.
بابا جی کہتے ہیں
اکثر لڑکیاں کریمیں لگا کر رنگ تو گورا کرلیتی ہیں مگر شادی كے بعد جب بچہ کالا پیدا ہوجائے تو کہتی ہیں ہائے ہائے اے تے سارا پیو تے گیا و ے ;😂