بلاول بڑے خاندان میں پیدا ہوئے ہمارے لیے قابل احترام ہے
علی محمد خان
زاتی حثیت میں یہ بیان بے شک دیں۔۔۔۔
آپ کے بڑے خاندان وہ ہیں جو شہدا ہیں 26 نومبر کے جو آپ کے بلانے پر آئے، خون سے قیدی نمبر 804 لکھتے رہے۔
’طیارے نے یوٹرن لیا، پھر ریڈار سے غائب‘: بشار الاسد دمشق چھوڑ کر کہاں گئے؟
آخری مرتبہ بشار الاسد کی تصویر ایک ہفتہ قبل ایرانی وزیرِ خارجہ سے ملاقات کے دوران سامنے آئی تھی۔
اس روز انھوں نے تیزی سے ملک کے مختلف علاقوں پر قبضہ کرنے والے باغیوں کو 'کچلنے' کا اعادہ کیا تھا۔
بشار الاسد سیریئن ایئر کے ایک طیارے میں سوار ہو کر دمشق ایئرپورٹ سے اتوار کی صبح روانہ ہو گئے تھے۔
یہاں حیران کن حقائق ہیں 🧵
تحریر الشام کے شاہ زادے بھی خوشیاں مناتے ہوۓ
بشار کو فون کر کے پوچھ رہے ہیں کہ کہاں بھاگ گئے ہو سامنے آؤ پھر دیکھنا کیا ہوتا ہے
🤭🤭🤭
اللہ اہل شام کی خوشیاں سلامت رکھنا
سالار خان کاکڑ کو دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں پیش کر دیا
میں نے سوال کیا کہ لیڈرشپ آپ کے حوالے سے مکمل خاموش ہے
لالا نے جواب دیا کونسا لیڈرشپ لیڈر تو صرف عمران خان ہے
باقی مجھے اسی لئے پسند نہیں کرتے کہ میں خان کے علاوہ کسی کو لیڈر نہیں مانتا
مشکل وقت ہے انشاءاللہ گزر جائے گا
سمی ابراہیم کا خوفناک انکشاف۔۔
26 نومبر کو جب لوگ اپنے جان بچانے کے لیے گلیوں میں بھاگ رہے تھے لائن فورسمنٹ ان کے پیچھے جا کر ان کو گولیاں مارتے تھے اور پھر لاشوں کو جھپانی کے لیے کنٹینر کا استعمال کیا گیا جو کنٹینر اسلام اباد میں لائی گئی تھی ان میں لاشیں ڈال دی گئی ہے
صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی کشمیری قوم کو تاریخ ساز پر امن احتجاج کی کامیابی پر مبارکباد
شوکت نواز میر سمیت جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جنھوں نے ایک منظم اور پر امن احتجاج کیا ، قائد پاکستان جناب عمران خان بھی مبارکباد کے مستحق ہیں جنھوں نے جیل میں بیٹھ کشمیریوں کا دردسمجھا اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی حمایت کی ہدایت کی لیکن حکمران اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھ کر کشمیریوں کے درد کو محسوس نہ کر سکے،رجیم چینج آپریشن کے بعد ریاست افراتفری کا شکار ہے، حکومت مکمل ناکام ہوچکی ، فوری مستعفی ہو اور نئے شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنایا جائے، صدر تحریک انصاف آزادکشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی