اگر یہ پختونوں کی جانب سے پیش آتا، تو ممکن ہے فواد چوہدری اس پر غیر سنجیدہ ردِعمل دیتے۔ تاہم، چونکہ یہ واقعہ ان کے اپنے صوبے میں پیش آیا ہے، اس لیے اس معاملے پر ان کی خاموشی قابلِ غور ہے۔
Qoom Parast idiots of PTM, the ANP, and former USSR sympathizers are confused about who to support—- Against Pakistan, the army, and Punjab, they want the CIA and EU to back their agenda however, in Afghanistan; they are anti-USA and and anti West and want the KGB to destroy the US and its allies. Take a deep breath and decide what you're really up to….
کیا کسی کے پاس گولڈ مائننگ کے حوالے سے مستند معلومات یا عملی تجربہ ہے؟ ابتدائی سرمایہ کاری، ضروری مشینری، ماہانہ اخراجات، متوقع منافع اور سرمایہ واپس آنے کا اوسط وقت بتا دیں۔ اس شعبے میں سرمایہ کاری کا ارادہ ہے۔
@fawadchaudhry اصل سوال یہ ہے کہ انہیں بنایا کس نے؟ جب آپ نام لیں گے تو خود سمجھ جائیں گے کہ پشتون ہی کیوں متاثر ہو رہے ہیں۔ اگر کوئی ملک وائرس بناتا ہے تو اسے اپنی عوام کے لیے نہیں بلکہ دوسروں کو متاثر کرنے کے لیے بناتا ہے۔ اسی لیے انہیں بنانے والوں نے پشتونوں کو ہدف بنانے کے لیے ہی بنایا ہے۔
اصل سوال یہ ہے کہ انہیں بنایا کس نے؟ جب آپ نام لیں گے تو خود سمجھ جائیں گے کہ پشتون ہی کیوں متاثر ہو رہے ہیں۔ اگر کوئی ملک وائرس بناتا ہے تو اسے اپنی عوام کے لیے نہیں بلکہ دوسروں کو متاثر کرنے کے لیے بناتا ہے۔ اسی لیے انہیں بنانے والوں نے پشتونوں کو ہدف بنانے کے لیے ہی بنایا ہے۔
2023 سے 2025 اور 2026 کے اب تک کے عرصے کے طور پر شمار کریں 100 حملے خود کش حملے ہوئے جن میں، 847 جاں بحق اور 1,310 زخمی ہوئے نوے فیصد شھہد اور زخمی پشتون ہیں اور اب نظر ڈالیں حملہ کرنیوالوں پر تمام حملے پشتوں تنظیموں نے قبول کئے حملہ کرنیوالوں میں ایک بھی پنجابی، سندھی، مہاجر، ہزارہ وال یا کوئ اور قومیت شامل نہیں، ہاں بلوچ تنظیموں کے حملے شامل ہیں لیکن وہ دس فیصد سے کم ہیں جن میں بھی 90فیصد پختون اور بلوچ شھید ہیں ! لیکن جب آپ کہیں کہ خدا کیلئے اپنے گریبان میں جھانکنیں اپنے کلچرل اور مذھبی معملات کو دیکھیں آپ کو صرف گالیاں نکالنے والے ملیں گے بہت کم کوئ عقل کی بات کرے گا، بس پنجابیوں کو گالیاں اور فوج کو صلواتیں سنانے سے مسئلہ حل نہیں ہو سکتا ہشتوںوں کو اپنی معاشرت پر گہرے فکرو نظر کی ضرورت ہے!!
اگر سب ملزمان بری ہو گئے تو نقیب اللہ کا قاتل کون ہے، جو آج بھی آزاد ہے؟
زمین کی عدالت سے بچ سکتا ہے، اوپر کی عدالت سے نہیں۔
انصاف دیر سے سہی، مگر اللہ کی عدالت میں کبھی نہیں چھپتا۔