جارحانہ سیاست ن لیگ کاForteہے؛صرف2 دن کی کہانی ہی دیکھ لیجیے۔ہرجگہ ن لیگ کابیانیہ بات کررہاہے؛ورکرChargedنظرآرہاہے؛مولانا کی واپسی نےمخلوط حکومت بیانیےمردہ گھوڑےمیں جان ڈال دی۔عمران خان کہیں نظرنہیں آرہے۔بیانیےکیلئےنوازشریف کاخودایکٹوہوناحتی کہ وطن واپسی بھی حالات کیلئےناگزیرہے۔
ایک ہی زندگی ہے
اسے سادہ رہنے دیں
کسی کو یاد کر رہے ہیں تو فون کر لیں
ملنا چاہتے ہیں تو مدعو کر لیں
چاہتے ہیں آپ کو سمجھا جائے تو واضح کر دیں
کوئی سوال ہے دل میں تو پوچھ لیں
ساتھ چاہیے تو مانگ لیں
اپنوں کو پاس لے آئیں
ایک ہی زندگی ہے اسے آسان رہنے دیں