اگر تم پسند کرتے ہو۔ ......
گرم چائے ، شاعری ، سُلگتی سگریٹ ، پُرانی تصویریں ،
پہلی محبت اور سادہ طرز زندگی
تو سمجھو میں تمہارا احترام کرتی ہوں....
#نمود_عشق
نالی کے کیڑے کو باہر والی مخلوق سے محبت ہو سکتی ھے لیکن باہر والے لوگ اس کیڑے سے نہیں کرتے محبت ___
دھتکارے ہوئے انسان سے محبت کرنا کوئی آسان کام نہیں ہوتا بہت زیادہ ہمت چاہیے ہوتی ھے محبت پر قائم رہنا مشکل ہو جاتا ھے
#نمود_عشق
اور ہم جیسوں کا کیا جہنوں نے ہمیشہ اپنے دامن کو خالی دیکھا وہ اگر اپنی جھولی میں ہیرا دیکھیں گے تو ڈر سے کہیں فرط مسرت سے ہیرے کا ذائقہ چکتے مر ہی نا جائیں ____
#نمود_عشق
#لبیک_اللھم_لبیک
" تلبیہ " یہ لبی سے مشتق ہے، اس کے معنی ہیں ، کسی کی پکار کا جواب دینا، اللہ تعالیٰ کو پکارنا، حج میں لبیک کہنا، کسی کے پاس قیام کرنا، کسی کو کہنا کہ میں آپ کی اطاعت گزاری کے لیے حاضر ہوں۔
#نمود_عشق
@jogiii512 اللہ پاک ایسے لوگوں کو ہدایت دے ان کی کم عقلی یہ بھی ہے کہ ہم نے سیدہ طیبہ طاہرہ سلام اللہ علیہا کی شان میں بھی ٹویٹ کیے مولا علی پاک علیہ السلام کی شان میں بھی ٹویٹ کیے لیکن انھیں نظر نہیں آئے ان کا شمار بھی تو صحابہ کرام میں ہوتا ہے
; ان اللہ لا یہدی القوم الظالمین؛
#نمود_عشق
اوراک اوربات 2 سال سے ہم ٹرینڈ کررہے ھیں اہل بیت عظام سلام اللہ علیہ پہ بھی کیے
ہمارا محرم کا ہیش ٹیگ
پورے منتھ کے لئے
#سفرعشق_کربلا
بھی رہا 13 رجب ھو یا 2،3 شعبان ہر ایکٹوئٹی پہ ٹرینڈ کیا ھے
پھر کہ رہا ھوں کہ ہم نے بروز اتوار کی نسبت ٹرینڈ کیا ۔۔
میں اک ویک اہل بیت عظام سلام اللہ علیہ اور صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین پہ ھوگا
تاریخ کے حساب سے ہم نے ٹرینڈ نہیں کیا دن کے اعتبار سے کیا ھے اسلیے برائے مہربانی جاہل ملاو کی طرح بغیر تحقیق کے فتوے نہ دیا کرو ۔۔۔
ویسے نہایت ھی حیرت ھوئی ھے اور ایسے ہی لوگ ہوتے ہیں جو امت کو ہمیشہ تفرقے میں ڈالتے ھیں
ٹیم
#نمود_عشق
ہر اتوار کو ٹرینڈ کرتی ھے جو آقا صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں ھوتا ھے 3 ہفتے پہلے سے ڈیسائیڈ تھا کہ منتھ
@AjnabiDunya@Vendetta_110 @Farhan_Speaks_ بھائی دو سال سے ہم ٹرینڈزکررہے ھیں کبھی بھی ایسی بات نہیں ہوئی
ہر مکتبہ فکر اور پارٹی کے احباب شامل ھیں جب بھی ٹرینڈ کیا سب شامل ھوئے لیکن
یہ بندہ پھوٹ ڈالنے کے لیے متنازعہ بنارہا ھے
اللہ کریم عقل سلیم عطا کرے
اللہ ہم سب
سچا محب اہل بیت سلام اللہ اور اصحاب رسول ﷺ بنائے۔
@Vendetta_110 @Farhan_Speaks_ واہ ویسے جاہل ملا ھو یا آپ جیسے لوگ ھو حیرت کا سامان ھے کہ بنا تحقیق بنا کسی جرم کے فتویٰ لگادو
بھائی جان پہلے معلوم کریں کہ ٹرینڈ کیوں ھوا اور کیسے ھوا
مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام اور بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہ کے نکاح کے حوالے سے آج ایکٹوئٹی شام 7 بجے ھے ٹرینڈ کل تھا
جانے کتنی صدیاں ہو گئی ہیں!
اب گلی میں کھیلتے بچّے اُداسی میں اضافے کے سوا کُچھ بھی نہیں کرتے!
ہمارے واسطے اچّھے، بُرے موسم برابر ہیں!
تُمہارا بارشوں میں ساتھ ہم کیسے بھلا دیں گے؟
ہمیں کاغذ کی کشتی تو بنانی ہی نہیں آتی
#نمود_عشق
کونسا بکواس فلاسفر تھا جو بول گیا
کہ جو زیادہ ہنستے ہیں وہ اندر سے دُکھی ہوتے ہیں”
خود تو چلا گیا لیکن ہمارے جیسے اصل خوشگوار لوگوں کا جینا محال کر گیا
قسمے جب جب لوگ پوچھتے ہیں کہ آپکو کیا دُکھ ہے “تم اتنا جو مسکرا رہے ہو”
مجھے مزید ہنسنے کا دورہ پڑ جاتا ہے 😂
#نمود_عشق