حضور چشمِ عنایت اے چارہ گر میرے
حضور جان سے رہیے قریب تر میرے
حضور گور اندھیری، تپش قیامت کی
حضور دور کریں آپ سارے ڈر میرے
#صلی_اللہ_علیہ_وسلم#نمود_عشق#جمعة_مباركة
میزان بینک ممتاز آباد برانچ میں صرف سیکیورٹی گارڈ کے لیے Air Cooler لگا نظر آیا۔ دیکھ کر دل خوش ہوگیا۔ اپنے ماتحت کام کرنے والوں کی ہر ذہنی، مالی اور جسمانی پریشانی کا خیال رکھنے والے لوگوں سے پیارا کوئی نہیں۔۔ ♥️
@MeezanBankLtd