میرے سارے کے سارے بچے ابنارمل یا ریٹارٹد ہیں، اللّہ کی توفیق انکو پالتی آئی ہوں، انکی دوائیاں بھی لینی ہوتی ہیں، بہت غریب عورت ہوں، میری مدد کرتے رہئیے
دس ہزار مدد پہنچ گئی
مجرم رضا ڈار کو VVIP پروٹوکول دیا جا رہا ہے افسران پر شدید دباؤ ہے کہا جا رہا ہے کہ 4 سے 5 دن کی بات ہے لوگ بھول جائیں گے اور آپ آرام سے گھر چلے جائیے گا۔ عمران ریاض خان
"پہلے سے قانون تو بہت ہیں، عمل درآمد کوئی نہیں۔ انہوں نے سی سی ڈی بنا دی، پتہ نہیں کتنے ادارے بنا دیے ہیں۔ پرانے ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او رکھنے کی کیا ضرورت ہے؟ اگر فیصلہ چند لوگوں نے موقعے پر کرنے ہیں، روز نئے تجربے کر رہے ہیں۔ سسٹم ایڈہاک بیس پر نہیں چلتا۔ یہ نظام گل سڑ چکا ہے، بوسیدہ ہو چکا ہے، اس کے باوجود ڈپٹی کمشنرز حضرات کو انگریزوں کے زمانے والے اختیارات بھولتے نہیں ہیں" ۔ عامر متین
@AmirMateen2
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
یہ جہلم جیل میں میری فیملی اور وکلاء سےملاقات کا دن ہے۔ تحریک انصاف کی تمام لیڈرشپ کو ایسی سلاخوں کےپیچھےسےملاقات دی جاتی۔ شریف خاندان کے دن میں 200 مہمان آتے جنکی فائیو سٹار ائیرکنڈیشنڈ ماحول میں دن بھر گپے شپے جاری رہتی۔
For PMLN, the easiest way to prove that Reza Dar is not related to Ishaq Dar is to let CCD kill him in a fake encounter, as per the standard punishment in Punjab for poor, not well-connected rapists
اصولاً کوئی بھی ملزم ہو تو یہی طریقہ کار ہونا چاہیے۔ ملزم کو گرفتار کریں، عدالت پیش کریں۔ لیکن کیونکہ پنجاب میں ایک الگ "بہترین" طریقہ کار چل رہا ہے تو ان ملزموں کے ساتھ بھی وہی ہونا چاہیے جو الزام پر غریب غربا ملزم سے ہوتا ہے
اسحاق ڈار کا قریبی رشتہ دار غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا برائے تاوان کے الزامات میں گرفتار۔ اب دیکھتے ہیں سی سی ڈی یہاں کچھ کرتی ہے یا سلیوٹ مارتی ہے۔
1؛ پینڈولم کی طرح جُھولتا جسم لڑکھڑاتی زبان، خاوند اسی حالت میں ماں کے گھر چھوڑ کر فرار، ماں سلائی کر کے سب کو پالنے کی کوشش کر رہی
2؛ چار یتیم بچوں کی بیوہ ماں نہایت مشکور ہے کہ اس مدد کی وجہ سے گھر چلنے لگا
بیس ہزار امداد بیواؤں یتیموں کا حق، پہنچ گیا
1؛ با با نذر محمد اور زوجہ - پچاس سال مٹی کے برتن بنا کر بیچے حق حلال کھایا، اب دونوں بہت ضعیف ہو چکے اللّہ جوڑی سلامت رکھے، دس ہزار مدد پہنچی
2؛ بابا دِتہ - ضعیف ہو گئے بس اللّہ اللّہ کرتے ہیں، پانچ ہزار پہنچا
3؛ بابا سردارا - بے آسرہ بزدگ، بیماریوں سے نڈھال، پانچ ہزار مدد
وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا نواسہ رضا ڈار ہالینڈ اور وینیزویلا کی خواتین کو اغواء اور زیادتی کے بعد ان لڑکیوں کی وڈیوز بنا کر بلیک میل کرتے ہوئے لاکھوں ڈالرز کا مطالبہ کرتا رہا۔
اس سے پہلے اسحاق ڈار کا بیٹا علی ڈار 100 ملین ڈالرز کرپٹو جوئے میں ہار چکا ھے
عالیہ حمزہ کی بیٹیاں اسی عورت کی حکومت میں دو روز پہلے سالگرہ کا کیک لے کر گئیں نہیں مل سکیں، صنم جاوید کے بچے نہیں مل پاتے ، خان کے بیٹوں سے بات نہیں ہوتی اور ان کی بیٹی کانفرنس روم میں ملتی تھی نواز شریف سے جامی ، شہزاد اقبال اور دیگر مل کر آنے والے بتاتے ہیں کہ درجنوں ملاقاتی ہوتے تھے ۔ باتیں چیک کریں ان کی
بیس ہزار دو مستحق یتیم بچوں والی بیواؤں کو ڈیلیورڈ 👇
1؛ گلشن بی بی کے پانچ بچے اور اپنا چہرہ مکمل جُھلسا ہوا جسکی وجہ سے کہیں کام کاج کرنے میں مشکلات ہیں
2؛ آپکا احسان ہے، میرا بچہ پتہ نہیں کون کونسی بیماریوں کا شکار ہے، میں بیوہ اس سپورٹ کے بغیر اسکو نہیں سنبھال سکتی تھی
1؛ تقریباً تیس سال سے معذور بیٹی اور معذور بیٹے کی نگہداشت کرنے والی غریب ماں
2؛ سات یتیم بچے پالتی پالتی نبیلہ دو ہی سال میں خود ہڈیوں کا ڈھانچہ بن گئی
دونوں حقدار گھرانوں کو بیس ہزار پہنچا دیا گیا
کوئی دووور پار کسی محلے کا کونسلر یا چھوٹے سے پی ٹی آئی عہدیدار کا دور پار کا رشتہ ہوتا
تو پٹوارخانے سمیت نونی وزیر شذیر بھی ٹویٹ کرچکے ہوتے کہ نیازی نے اخلاقیات تباہ کردیں جیسا لیڈر ویسے وغیرہ وغیرہ
لیکن سارا پٹوارخانہ زیادتی والی خبر پر منہ اپنے نیچے دے کے بیٹھاہے
شوہر فوت ہوئے تو سسرال نے اگلے ہی دن نکال دیا، دو بچیاں لیکر واپس لاہور ماں کے پاس آئی جہاں رہنے کی جگہ نہیں تھی، جس فیکٹری میں ماں دیہاڑی کرتی تھی وہیں جاب کر لی، کرائے کا گھر، اچھی بات یہ کہ بچیاں سکول جا رہی ہیں
پندرہ ہزار مدد پہنچائی
بخُدا انہیں پیسوں سے میرے یتیم بچے پل رہے ہیں، کرائے کا گھر ہے، شوہر کے انتقال کے فوراً بعد، آج تین سال ہو گئے آپنے میرے بچوں کے سر پر دستِ شفقت رکھا ہوا ہے
میرے پاس لفظ نہیں ہیں کہ بیس ہزار ماہانہ کی اس مسلسل سپورٹ کا شکریہ ادا کر سکوں
اس منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر چند بچے جنہوں نے جیل کی وردیی پہن رکھی تھی اور جن پر قیدی نمبر 804 لکھا ہوا تھا نظر آئے
حیرانگی اس بات کی ہے کہ ان پر کوئی خاص بات نظر سے نہیں گذری اور میں نے ابھی دیکھا ہے ان کو
اس کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں
My husband Salman Raza and his friend Junaid Jahangir are being illegally detained in the UAE and are facing Horrific Torture including Electric Shocks..
Salman had his teeth pulled & underwent surgery without anesthesia ,And was kicKed in the ribs....
Junaid (-3.5 vision) has been denied his prescription glasses & held in the isolation for 19months...
Please intervene for justice..this is a very difficult time for our family. I humbly request you to meet with the UAE ambassador and raise this issue. Please help us secure their release. We really need your support.
#JusticeForJunaidAndSalman
@SohailAfridiISF
ابھی کل کی خبر ہے عالیہ حمزہ صاحبہ کی سالگرہ تھی ، ان کی بیٹیاں کیک لے کر اڈیالہ پہنچیں۔ ملاقات تو دور کی بات کیک تک عالیہ حمزہ کو نہ پہنچایا گیا۔ آج محترمہ کے بھاشن سن لیں بس آپ!
An abduction. A rape allegation. A million dollat crypto trail. The Deputy Prime Minister's grandson's vehicle. SHO transferred after naming names in the FIR. Every answer seems to raise an even darker question. Coincidence or pieces of a story that has yet to be told?