میں ضعیف الاعتقاد، دنیا سے بیزار، حقیقت سے ناآشنا، اپنے آپ میں گم، دنیا و مافیہا سے بے خبر، اپنی ذات کی بھول بھلیوں میں کھویا ہوا ایک پراسرار سا وجود ہوں۔
@subh_ka_sitaara آپ اتنا پیار دیتی ہیں، میرا دل بھر آتا ہے۔ آپ کی محبت نے اس عام سے وائس نوٹ کو اتنا خاص بنا دیا۔ مجھے یاد ہے آپ نے وہ دادو کو بھی سنایا تھا اور یہ میری تھوڑی سی اچھی یادوں میں سب سے اچھی یاد ہے۔
It's winter of 2023, I'm going to take my classes at 7 am in the morning in 4° temperature, looking with awe at the trees bathed in mist, outside on the beautiful canal road and this nazam is playing in my headphones in lovely voice of @Its_me_FK . A good day awaits me.