The world is facing massive geopolitical challenges, from peace advocacy to global stability. Instead of focusing on these critical matters, creating disruption for narrow political gains holds us back. It is time to look at the bigger picture. @betterpakistan
بلوچستان کی ترقی اور امن دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہا۔ سیکیورٹی فورسز نے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کامیاب آپریشن کیا اور زیارت میں پولیس جھڑپ کے دوران مزید 15 دہشتگرد مارے گئے۔ فتن الخوارج کے خلاف فورسز کا سخت ایکشن جاری ہے۔
#NoTerroristWillBeSpared
فتن الخوارج کے دہشتگردوں نے معصوم لوگوں کو نشانہ بنا کر بلوچستان کا امن تباہ کرنے کی کوشش کی مگر سیکیورٹی فورسز نے 54 دہشتگردوں کو ہلاک کر کے کرارا جواب دیا۔ وطن پر قربان ہونے والے 42 غیور جوانوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔
#NoTerroristWillBeSpared
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں فتن الخوارج کے 54 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا جبکہ وطن کے 42 غیور جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج اور غیور عوام مل کر امن کے دشمنوں کے تمام بزدلانہ مقاصد کو خاک میں ملا کر رہیں گے۔
#NoTerroristWillBeSpared