کہاں ہیں ٹرمپ کو نوبل انعام دینے والے حکمران اور ان کے سرپرست۔۔؟؟؟
کہاں ہیں دوریاستی حل،ابراہم اکارڈ اور ٹرمپ کے ملت مظلومہ کے خریداری کا سودا کرنے والے 20 نکاتی پلان کی گردان کرنے والے؟؟؟
فلسطین، فلسطینیوں کا ہے پورےکا پورا ہے اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہوگا ان شاء اللہ
It has been an honour working alongside @SenatorMushtaq on issues that scare most people in Pakistan and indeed the world. Lgbtq and transgender Act ... followed by the genocide in Palestine. Mushtaq sb and his wife were fearless in rasing their voices for Truth. Now it's time for us to raise our voices for them ...
تمام طبی ماہرین چینی کےاستعمال کو مضر صحت قرار دیتے ہیں صحت کی دشمن چینی کی جگہ شکر اور گڑ استعمال کرنے میں کیا برائی ہے؟ کیا پاکستانی عوام چینی کا بائیکاٹ کر کے شوگر مافیا کو شکست نہیں سکتے؟ چینی کا بائیکاٹ کیجئے جسمانی بیماریوں کو شکست دیں #BoycottSugar https://t.co/h66l0aFEUM
اس بچے کانام محمد ہے۔۔۔
یہ ظلم عالم اسلام کے مالدار ترین ممالک کے پڑوس میں ان کے سرحدات سے پیوستہ ہورہاہے۔
غزہ میں جاری یہ ظلم،سفاکیت، درندگی دیکھی نہیں جاسکتی،آج روزنامہ ڈان کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ چند دنوں میں ایک ہزار بھوکے پیاسے افراد کو امداد تقسیم کے مراکز پر قتل کردیاگیا ہے جبکہ کل 21 افراد بھوک سے انتقال کر گئے۔
اے دنیا کے انسانوں، اس ظلم کو بند کرو۔
انتہائی افسوسناک۔۔۔۔اسرائیل نے امریکی سرپرستی اور اشارے پر ایران پر حملہ کردیا،یہ بدترین دہشتگردی اور غنڈہ پن ہے،اللہ تعالٰی ایران اور ایران کے عوام کی حفاظت فرمائے، پورا عالم اسلام امریکہ/یورپ کی ناجائز اولاد اسرائیل کے نشانے پر ہے۔عالم اسلام کے ممالک قطار میں خاموش کھڑے ذبح ہونے کا انتظار کررہے ہیں،او آئی سی /عالم اسلام آگے بڑھ کر کھل کر ایران کیساتھ کھڑا ہوجائے ورنہ باری باری سب کی باری۔
عالمی برادری آگے بڑھ کر دہشتگرد اسرائیل کو روکے،اسرائیل تیسری جنگ عظیم شروع کرنا چاہتا ہے۔
سینیٹر مشتاق احمد خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام:
ہمیں ذِلحج کے مقدس مہینے میں گرفتار کیا گیا۔ تھانہ کوہسار کی حوالات میں ہم نے اسلام آباد پولیس سے قرآن مانگا جو کہ ہمیں دینے سے انکار کر دیا گیا، جبکہ وہیں حوالات میں دیگر قیدی آئس اور ہیروئین کا نشہ کرتے رہے۔ اسلام آباد کے اہم ترین تھانے کی حوالات میں آئس، ہیروئین و دیگر منشیات کی فراہمی و استعمال اور اس کے برعکس اسلامی ریاست میں قرآن کا نا دیا جانا حکومت اور ریاست سے سوال ہے۔ کیا آئی جی اسلام آباد اور وزیر داخلہ اس کا جواب دیں گے ؟
~ایڈمن
خدا کا خوف کرو،میں ابھی کاٹلنگ کے 9 شہداء کے جنازے پڑھ کر واپس اسلام آباد پہنچاہوں،
کاٹلنگ ڈرون حملے میں بے گناہ معصوم 9 شہداء میں سے 2 بچے،2 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں، یہ کل 3 خاندانوں کے 9 افراد تھے اور چرواہے تھے،جو سوات سے کاٹلنگ، مردان کے پہاڑوں پر آکر اپنی بھیڑ بکریاں چراتے ہیں۔
شہباز صاحب، آپ نے بے گناہوں کے خون سے ہاتھ رنگے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق، پاکستانی صحافیوں، محققین اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد پر مشتمل ایک وفد نے حال ہی میں اسرائیل کا دورہ کیا۔ اس دورے کا انتظام اسرائیل کی غیر سرکاری تنظیم 'شراکا' نے کیا تھا۔
یہ افسوسناک ہے،یہ پاکستانی عوام کے زخموں پر نمک پاشی ہے،پاکستان کی فلسطین پالیسی سے غداری ہے اور مملکت کی توہین ہے۔
شہباز حکومت اگر واقعی ان کی سرپرستی نہیں کررہی تو ان کیخلاف ایکشن لیں،انکی شناختی دستاویزات منسوخ کئے جائیں۔
اسرائیل کے لئے نرم گوشہ رکھنے اور اسرائیل کو قابل قبول بنانے کی کسی بھی کوشش کو پاکستانی عوام نمونہ عبرت بنالیں گے۔
If Hamas had killed 7 Israelis inside of Israel this week, it would be one of the biggest stories in the world, & all over the US media.
But Israel killed 7 HUNDRED Palestinians this week, including almost 200 children, & yet there's little outrage from our politicians or media.
”اس ویڈیو میں ڈاکٹرز میرے ٹیچر ہیں، جن کی وجہ سے ہم آج ڈاکٹر ہیں۔ برطانیہ میں کبھی کسی کو ہسپتال میں مریم نواز کی طرح کیمروں کے ساتھ شوبازی کرتے نہیں دیکھا۔“
فارم 47 پر جعلی وزیراعلی مریم نواز کی میو ہسپتال میں نوٹنکی پر اوورسیز پاکستانی ڈاکٹر کا شدید اظہار برہمی
جب عافیہ کو پاکستان واپس لانے کی بات آتی ہے تو شہباز حکومت عدالت میں کہتی ہے کہ ہمارا امریکہ سے قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ نہیں ہے،حکومت اب بتائے کہ کس معاہدہ کے تحت ایک اففان شہری کو پکڑ کر امریکہ کے حوالے کیا؟؟؟
حکومت امریکہ کو ان کے مطلوب افراد پکڑ کر گھنٹوں میں حوالے کردیتے ہیں لیکن اپنے جامعہ حقانیہ اور اپنے علماء اور اپنے پختونوں کو تحفظ نہیں دے سکتے۔بنوں میں معصوم بچوں کے قاتلوں کو نہیں روک سکتے؟؟؟حکومت ڈاکٹر عافیہ کی رہائی اور اپنے شہریوں کی تحفظ سے غافل ہے لیکن امریکہ کیلئے مستعد شکاری کا کردار ادا کررہی ہے۔
@Aafiamovement@AltafShakoor1@EonHoldings
امریکہ کے حکم پر کاروائیاں کرکے امریکہ کو مطلوب افراد امریکہ کے حوالے کرنے اور پھر اس پر امریکہ/ٹرمپ کی تعریف، اور اس تعریف پر خوشیاں منانےوالوں کو امریکہ سے قوم کی ایک مظلوم بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی بات کر نے کی ہمت نہیں ہورہی،ڈاکٹر عافیہ 23 واں رمضان قید تنہائی میں امریکی ٹارچر سیل میں گزار رہی ہے۔قوم کی بیٹی 8000 دن سے زائد قید وبند اور ٹارچر سیلوں میں ہیں۔ریمنڈ ڈیوس سے افغانستان کےآبی گیٹ کے مبینہ ملوث فرد تک امریکہ کی خدمت گزاری ہورہی ہے لیکن قوم کی مظلوم بیٹی کیلئے ایک ٹیلیفون کال تک نہیں ہوسکتی۔
ٹرمپ کی تعریف پر غلام حکمران ایکس پر اپنی ہی لگائی پابندی کے باوجود 2 گھنٹے سے بھی کم وقت میں خوشامدانہ رسپانس دے گئے۔
"The politically motivated charges against me are nothing more than an attempt to silence my fight for democracy. But this struggle is not about me alone. The erosion of democracy in Pakistan has far-reaching consequences," Imran Khan writes from prison https://t.co/1dMq1lTMCv
آج میرا خواب مجھے حقیقت میں ڈھلتا نظر آرہا ہے 2019 میں جب نواز شریف کی ڈیل ہوئی اور مجھے محسوس ہوا کہ کمپنی عمران خان کو دھوکا دے رہی ہے تو میں نے آواز اٹھانا شروع کی لیکن لوگوں نے ملک دشمن اور فوج مخالف کہنا شروع کردیا تب میں کہتا تھا صرف میں بولوں گا تو مجھے چپ کروایا جاسکتا ہے پوری قوم بولے گی تو یہ چپ نہیں کروا سکتے آج عوامی ردعمل دیکھ کے بہت اچھا لگا یہ قوم جاگ رہی ہے اور جس وقت ہم متحد ہوگئے اور سب بولنے لگے قبضہ ختم ہوجائے گا انشاء اللہ!!
#Who_Are_You
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی ناکامی کی تمام تر ذمہ داری شہباز شریف، آصف زرداری اور پاکستان اسٹبلشمنٹ پر عائد ہوتی ہے،اس حکومت نے عافیہ کی رہائی کی کوششوں کو سبوتاژ کیا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے وزیر داخلہ محسن نقوی واشنگٹن میں ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں موجود تھے اس موجودگی کا مقصد ٹرمپ کی خوشنودی اور ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کو ناکام بنانا تھا۔اس لئے پاکستانی قوم اس حکومت سے پوچھتی رہیے گی کہ
#فون_کیوں_نہیں_کیا