ڈی جی آئی ایس پی آر کے پیغام کی تائید و حمایت بلکہ زیادہ سخت آپریشن کا مطالبہ
بزرگ شہری نے افغانستان کو دیئے گئے سخت پیغام کی بھرپور حمایت کی اور اس سے بھی زیادہ سختی اور آپریشن کا مطالبہ کیا
دہشتگردی کی سخت مذمت انہوں نے کہا کہ افغانستان سے آنے والے عناصر خیبر پختونخوا میں بم دھماکے اور دہشتگردی پھیلا رہے ہیں جس کا انتہائی خاتمہ ضروری ہے
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
کوئٹہ آمد پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
کوئٹہ میں وزیراعظم امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کریں گے۔
وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔
استعفیٰ دے کر مراعات سمیٹنے والوں کے لیے یہ خبر قابلِ غور ہے۔ سردار اختر مینگل نے 78 لاکھ 92 ہزار روپے “رضاکارانہ” نہیں بلکہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے حساب مانگنے کے بعد واپس کیے۔ اگر ریکارڈ اور آڈٹ نہ بولتے تو شاید یہ رقم بھی خاموشی سے خزانے سے باہر ہی رہتی۔۔۔👇👇
امریکہ کے ایران پر حملے کے بعد ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے پھر رابطہ کر کے کہا ھے پائی جان کج کرو پاکستان ثالثی کے سوا کیا کر سکتا ھے دونوں میں سے کسی ایک کو بھی نہیں روک سکتا ایران کا رویہ بھی عجیب ھے ثالثی میں شامل قطر کے جہاز پر ھی حملہ کر دیا
آزاد کشمیر میں ماضی کی JKLF کی سب سے بڑی لیڈر محترمہ طاہرہ توقیر گیلانی نے بھی ایکشن کمیٹی کی حقیقت سامنے رکھ دی۔
"ہم بیشک پاکستان کے الحاق کے مخالف ہیں لیکن اسکا مطلب یہ نہیں کہ اپنے ہی لوگوں میں فساد پھیلائیں، یہاں سو فیصد بیرونی ایجنڈا کاربند ہے۔"
اب جواب دو کن کتروں!
ابھی 35 شہید ہوئے ہیں ہم 3500 شہادتین دینے کو تیار ہے مگر ہم پاکستان اور افواج پاکستان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے،،،
مانگی ڈیم حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کے بھائی کا فتنہ الخوارج اور فتنہ الہند کو منہ توڑ جواب
عمرانی جماعت کے ایم این اے اقبال آفریدی کے بیٹے نے “ نیلے “ پاسپورٹ پر یورپ کا سفر کیا اور پھر وہاں پہنچ کر سیاسی پناہ کی درخواست دی اور موقف اپنایا کہ میں مراد سعید قبیل کی راہ پر ٹنل بنوانا چاہتا ہوں جو ہمارے سماج میں ممکن نہیں اور اب پختونخوا نے نیلا پاسپورٹ ٹغے ٹند کردیا ہے
ازاد کشمیر، مظفر اباد ، مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے مظفرآباد کے حلقہ LA-31 میں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا:
"کشمیر اور پاکستان کا رشتہ محض سرحدوں کا نہیں بلکہ دلوں، تاریخ، قربانیوں اور ایمان کا رشتہ ہے۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، اور پاکستان کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی اپنی اصولی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ ہ�� کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت، ترقی اور استحکام کی سیاست پر یقین رکھتی ہے اور آزاد کشمیر کے عوام کی خوشحالی ہماری اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے حلقہ LA-31 کے عوام سے اپیل کی کہ وہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ساقب مجید راجہ کو کامیاب بنا کر ترقی اور خدمت کے سفر کو مزید مضبوط کریں۔
ماسٹر پراکسی طالبان کے زیرِ تسلط علاقوں میں فتنہ الخوارج کی پناہ گاہوں، وہاں سے انسانی وسائل و اسلحے کی ترسیل اور عسکری ہدایات ملنے کا ایک اور واضح ثبوت منظرِ عام پر‼️
خوارج عظمت عُرف لالا نے کمانڈر سلیم عرف موسی کو آڈیو پیغام بھیجا جس میں طالبان کے زیرِ تسلط کنڑ میں اسلحہ جمع کرنے ،فہرستیں بنانے اور پاکستان میں موجود خوارج تک پیغامات اور کاروائیوں کی ترتیب کے حوالے سے پیغام رسانی کے انتظامات کی تفصیلات مہیا کرنے کا کہا گیا ہے.
آڈیو نوٹ میں واضح طور پر سنا جاسکتا ہے، خارجی عظمت عرف لالا کہہ رہا ہے کہ اسے امارات (یعنی ماسٹر پراکسی طالبان) کی طرف سے ہدایات مل رہی ہیں اور ان ہدایات کی روشنی میں ہی مستقبل کے سارے کام کرنے ہیں.
میرے پاس بلیو پاسپورٹ ممبر پنجاب اسمبلی ہونے کی وجہ سے ہے اور یہ تب تک ہے جب تک یہ اسمبلی ہے، یہ کوئی تاحیات سہولت نہیں ہے اور نہ ہی میرے بچوں کے پاس بلیو پاسپورٹ ہے۔یہ kpk اسمبلی نہیں ہے کوئی مغل بادشاہوں والے شوق پنجاب میں نہیں چلتے اور وزیر اعلیٰ کے ہوتے ہوئے مغل بادشاہوں والے شوق کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔
(وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری)
https://t.co/4W8b2jPou7
شوکت نواز میر سے تحقیقات کے بعد یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے ٹی ٹی پی کی قیادت کے ساتھ رابطے تھے اور ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کو کشمیر میں لا کر مسلح تصادم کی کوشش ہو رہی تھی اس پلاننگ کے پیچھے راء ہے ! ابصار عالم ۔۔
لندن میں احتجاج کشمیریوں کا نہیں بلکہ کشمیری کن کتروں، بھارتی ٹٹؤوں اور بھارتیوں کا ہے۔ گودی میڈیا کے چشم و چراغ گیلا تیتر اور صابر شاکر بھی اپنی بہن لندن میں پیش کر رہے ہیں
ہاؤسنگ سوسائٹیز اور نجی جائیدادوں سے راستہ لینے کے حوالے سے اہم قانونی فیصلہ کیا گیا ہے۔ سوسائٹیز کو نیگوشی ایٹ کرنے کا پورا حق حاصل رہے گا اور باہمی رضامندی سے مناسب نرخوں پر راستہ لیا جائے گا، تاہم وہ اسے یکسر مسترد نہیں کر سکیں گی۔ کسی بھی تنازع کی ��ورت میں معاملہ متعلقہ سرکاری حکام جیسے ڈپٹی کمشنر، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ یا سیکرٹری کوآپریٹوز کے پاس جائے گا جو نقصان کے ازالے اور معاوضے کا تعین کریں گے، اور اس فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ کے جج پر مشتمل ٹربیونل میں اپیل بھی کی جا سکے گی۔
وفاقی و��یرقانون اعظم نذیر تارڑ
ایف آئ آر کٹ چکی، ملزم گرفتار ہے اب سات نسلوں کی ذمہ داری اسحاق ڈار صاحب پر فقط اسلئے نہی ڈالنی چاہئیے کہ وہ ڈپٹی وزیراعظم ہیں یا وفاقی وزیر ہیں یہ نا انصافی ہوگی۔ اختیارولی خان کا دوٹوک موقف
عمران خان کا حامی ہو اور حرامی نہ ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا کیونکہ ناظم حسین جس 60 ہزار روپے کا دعوی کررہا ہے اسی مارکیٹ کا سربراہ اس دعوی کو جھوٹ قرار دے رہا ہے
زمین ملی تو بنجر عمرانی ملے تو ۔۔۔۔