مریم نواز کی بات پر عظمیٰ بخاری ہنس پڑیں!
’’آئی جی صاحب! آپ راستہ ہموار کریں، میں چاہتی ہوں کہ پنجاب کی اگلی آئی جی ایک خاتون ہو۔‘‘
عظمیٰ! آپ کیوں ہنس رہی ہیں؟ اگر ایک خاتون پنجاب کی پہلی وزیراعلیٰ اور چیف جسٹس بن سکتی ہے تو کیا آئی جی نہیں بن سکتی؟ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
یہ نظام بلاول کے کندھوں پر نہیں #PMLN کے کندھوں پر کھڑا ہے
اور اسنے اپنے حصے کا کچھ شئیر کاٹ کر #PPP کو دیا ہے #PPP نے ایسی کوئی چیز #PMLN کو نہیں دی
اقتدار کی شطرنج میں مہرے مسلم لیگ ن کے ہاتھ میں ہیں پیپلزپارٹی کے ہاتھ میں صرف شور ہے
@M_Suharwardy#دھاندلی_ماسٹر_پی_پی_پی
کل تک پرائیویٹ سکول ماسٹر لیکن آج لندن کے مہنگے ترین علاقہ میں ولا کے اندر بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے تھے اور کوئی یہ سوال پوچھنے والا نہیں کہ ادھاری نسوار لینے والا اور موٹرسائیکل کا پٹرول ختم ہونے پر لما ڈال کے پمپ تک لیجانے والا آج ارب پتی کیسے بن گیا
ہم گوگی پنکی کو روتے رہے
یہ لوگ اپنی پانچ کلو میٹر والی روڈ کسی کو نہیں دیتے آپ کو کیا لگتا ہے کہ جس کرسی پر ان کی پہلے دن سے نظر تھی وہ بغیر کچھ لیے دے دیتے ؟ کوئی آئینی عہدہ انہوں نے نہیں چھوڑا
جو بوٹیاں انہوں نے کھا لی وہ ٹھیک ہیں بغیر ہڈی والی حرام ہیں 😂😂😂
بلاول بھٹو جب فارم 47 کا الزام لگاتے ہیں تو بالواسطہ طور پر آصف علی زرداری کو بھی جعلی صدر قرار دیتے ہیں۔ اگر وہ حکومت کو جعلی قرار دیتے ہیں تو انہیں اس سے پہلے گورنر اور صدارت جیسے عہدوں سے استعفیٰ دینا چاہیے،سلیم صافی
سب پوچھتے ہیں وزیرداخلہ محسن نقوی کی تقریر میں ایسی نئی کیا بات تھی جس پر رولا پڑا ہوا ہے؟
میں نے کہا نئی بات یہ تھی آج تک حالیہ تاریخ میں کسی وزیر کو جرات نہیں ہوتی تھی کہ وہ اپنے وزیراعظم کی چار سالہ کارگردگی کا سرعام پوسٹ مارٹم کرے اور کابینہ کا وزیر بھی رہے۔اس سے بڑی اور نئی بات کیا ہوسکتی ہے۔ اتنا طاقتور وزیر پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/AzYTpoc5rr via @YouTube@NeoNewsUR@fawadnb@NasrullahMalik1@RabeeaSK
مریم نواز اب بلاول بھٹو کو تنقید کا نشانہ بنانے پر پیچھے ہٹنے والی نہیں
شہباز شریف صاحب کے لیے بھی بہت کچھ برداشت کیا ہے لیکن اب وہ مزید خاموش نہیں رہیں گی کیونکہ جس انداز میں بلاول نے نواز شریف پر تنقید کی اسکے بعد جوابی ردعمل متوقع ہے
مریم ان بلیک میلروں کی رگ رگ سے واقف ہے
لگتا ہے ہمارے قابل احترام صدر صاحب آج شام تک فارم 47 کے جعلی ووٹ لینے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کرسی چھوڑ دیں گے۔ آخر دل دماغ اور ضمیر پر اخلاقی بوجھ بھی کسی بلا کا نام ہے۔
کرکٹ کا ستیاناس “ بلوچستان کا ستیاناس “ کشمیر کا ستیاناس “ اسلام آباد کا ستیاناس “ خیبرپختونخوا کا ستیاناس وزیر داخلہ نے کر دیا ہے
بلوچستان میں لاشیں گر رہی تھی موصوف نیویارک میں وزیر خارجہ بن کر گھوم رہے تھے منہ نہ کھلوائیں تو بہتر ہے استعفی دو گھر جاو
بلاول نے کل کسی کا گلہ پکڑا اور پھر رات تک پاؤں پکڑ کر بیٹھے رہے، اور باقاعدہ صفائیاں پیش کرتے رہے کہ میرے یہ مطلب نہیں تھا وہ مطلب نہیں تھا۔اگر ہمت نہیں تھی تو بولنا نہیں تھا اگر اتنا زیادہ انقلابی بننے کا شوق آیا ہے تو پھر پیروں پہ ذرا کھڑے ہو جائیں، پھر یوٹرن خان تو نہ بنیں بھلے آپ اس کو کاپی کر رہے ہیں۔
( وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری)
ایکشن کمیٹی کے غنڈے ریاست کے باوردی ملازمین کے ساتھ یہ سلوک کررہے ہیں اور سٹریچر پر پڑے ایک پولیس اہلکار پر خنجروں سے حملے کررہے ہیں
یہ جنگلی جانور انسان کہلانے کے لائق بھی نہیں ہیں جبکہ عمرانی یوٹیوبر انہی درندوں کی حمایت میں مرے جارہے ہیں
گزشتہ روز ایکشن کمیٹی جانب سے مودی سرکار سے امداد کی طلبی اعلانیہ کے بعد مورخ لکھے گا کہ خواجہ محمد آصف کا ایوان میں کھڑے ہوکر ہندوستان ایکشن کمیٹی کیلئے دیا گیا بیان آج سو فیصد سچ ثابت ہوگیا
یہ کشمیری نہیں بلکہ مودی کے فرنٹ مین ہیں
یہ گفتگو سننے سے تعلق رکھتی ہے
دو غلطیاں جو کشمیر میں کی گئی پہلی عبدالقیوم نیازی کو ہٹا کر فیض حمید نے تنویر الیاس وزیراعظم بنایا پھر اسے ہٹا کر انوارالحق کو لایا گیا جس میں سارے ہی وزیر بن گے
دوسری غلطی جب پیپلزپارٹی کو کہا اب الیکشن میں جاتے ہیں تو انہوں نے انکار کر کے اپنا کھوتا مسلط کر کے مزید کام خراب کر دیا اسی پروگرام میں ناصر حسین شاہ اعتراف کر چکا ہے ہماری پارٹی کے لوگوں نے منع کیا تھا کہ حکومت نہیں بنانی چائیے لیکن پاپا کی پری کو اُنگل کرنا ہی تھی اب اُنگل گلے تک آ گئی
مسلم لیگ نون نے گلگت بلتستان کے الیکشن کو بڑا ہلکا لیا اور وہاں شکست کے بعد ازاد کشمیر میں بہترین پلاننگ کیساتھ الیکشن مہم چلائی ہر حلقہ میں دھڑوں کو یکجا کیا اور انتخابات جیت گئی بلاول جو وفاق پہ الزام لگاتے ہیں تو آزاد کشمیر میں ان کی اپنی حکومت تھی انہوں نے بھی ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا پھر وہ کسی اور پہ اعتراض کیوں کرتے ہیں ؟ ضغیم خان کا بہترین تجزیہ
او بھائی ایک بار ہمیں شرمندہ کرنے کے لیے ہی بتا دیں کہ آپ کی 18 سالہ کارکردگی کیا ہے ؟
PPP نے کراچی کو ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا
اتنے بڑے شہر میں ٹرانسپورٹ کا کوئی مؤثر نظام کیوں نہیں ؟
کراچی کا کچرا کیوں نہیں اٹھایا جاتا؟
ان سوالوں کا جواب کوئی سرخیل نہیں دے گا یہ صرف آئیں گے الٹی سیدھی باتیں کریں گے ٹیڑھے منہ بنائیں گے اور اپنے گھروں کو چلے جائیں گے
آپ اپنی توجہ سندھ کے حالات بہتر کرنے پر مرکوز کریں،جو بھی کراچی ،سندھ سے پنجاب آتا ھے وہ کہتا ھے کہ ھمیں بھی پنجاب جیسا کام سندھ میں چاھئے۔اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں۔وزیر آعلی پنجاب مریم نواز
BISP کے نام پر اربوں روپے نکلوا کر سیاسی رشوت دینے والے دھاندلی کی بات کریں گے ؟
17 سال سے سندھ میں لگاتار تمھاری حکومت وہاں آج بھی کھنڈرات اُبل رہے ہیں
کشمیر میں تمھارے جلسے خالی بیچنے کے لئے تمھارے پاس کچھ نہیں تھا ریاست سے مفاد کے نام پر ووٹ ڈلوانے تھے ؟