بہت بہت شکریہ اختیار ولی خان MPA آپ کی سپورٹ کا آپ کی محبت کا اور سب سے بڑھ کر آپنے جو نیشنل ٹی وی پر جو میرے لئے الفاظ کہے وہ میرے لئے قابل فخر ہیں
@ikhtiarwali@MaryamNSharif@pmln_org
ویسے بلاول کا شکریہ کرنا بنتا ہے،بلاول اگر یہ بونگی نہ مارتا تو شاید اُس طرح سے پنجاب خاص طور پر جنوبی پنجاب میں مریم نواز کے شاندار منصوبے دکھانے کا یوں موقع نہ ملتا،چولستان،ڈی جی خان سمیت ہر ضلع میں یورپی معیار کے منصوبے مکمل ہورہے ہیں
Asalam o Alaikum
PMLN Tigers ma 2 , 3 saal bimari ki waja say active nahi ta likan sach to yahi hy k din bhi ap logo ko nahi bhola our buhut miss kia Inshallah ak bar pir mil kar PTI our PPPP ki bans bajay gay
جو جس پارٹی سے ہے وہ لازمی وائرل کریں۔ جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں ۔۔ حقیقت لوگوں تک پہنچائیں
👈عمران خان کی حمایت کرنے والے امریکی اراکین کی اصلیت سامنے آگئی، امریکی اراکین کانگریس کے خط کا ڈراپ سین ہوگیا
شاباش شہبازشریف۔۔۔آئی ایم ایف کےساتھ معاہدےنےشہبازشریف اورانکے ساتھیوں کی عیدکی خوشیاں دوبالاکردیں۔ کل عمران خان نےکہاتھاکہ یہ انکی مشکل ترین عیدہے۔آج کے معاہدےنےانکا،شوکت ترین،اوراسدعمروغیرہ(جن کی بھرپورکوشش رہی کہ ایسانہ ہو)کادکھ مزیدگہراہوگیاہوگا۔اللہ ان سب کوصبرعطاکرے۔
آف وائٹ سکارف،خاکی ڈریس،سفید جاگرزمیں ملبوس ڈاکٹرعافیہ چھوٹےسے کمرے میں پارٹیشن کرکےشیشہ لگاکرٹیلیفون پر3 گھنٹے ملاقات/گفتگو،جو مکمل ریکارڈ ہورہی تھی،عافیہ کی صحت کمزور،بارباران کےآنکھوں میں آنسو،جیل اذیت سےدکھی اور خوفزدہ تھی،سامنے کےاوپرکے4 دانت ٹوٹے ہوئے تھے،ان کے سر پرچوٹ کی وجہ سےسماعت میں مشکل پیش آرہی ہے،وہ بار بار کہہ رہی تھی مجھے اس جہنم سےنکالو،3گھنٹے ملاقات میں ڈاکٹرفوزیہ اوروکیل کلائیوسمتھ بھی موجود،ملاقات کے اختتام پرزنجیروں میں لےجایا گیا،ان کا دھیان بدلنے،ان کو جیل میں کتابوں میں مصروف رکھنے کی خاطرمیں انکو ادب،شعروشاعری کے موضوعات پر لاتی توغالب،اقبال اورحفیظ جالندھری اورفلسفیانہ،علمی گفتگوپرغیرمعمولی قادرالکلامی کامظاہرہ کرتی لیکن اچانک بچے،امی،اور جیل۔کی اذیت اور جیل کی یہ خوفناک مستقبل یاد آتی تو اداس ہوکرکہتی مجھے اس جہنم سےنکالو۔
حکمرانوں،مظلوم ڈاکٹر عافیہ رہا کراو۔
ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کی چابی واشنگٹن نہیں اسلام آبادمیں پڑی ہے۔
بریکنگ نیوز
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے اپنی ساس کی عمران نیازی کی حمایت میں مبینہ آڈیو لیک اور انکے عدالتی فیصلوں میں مبینہ ساس گردی کے تاثر کو زائل کرنے کےلئے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ھے۔
عمر عطاء بندیال عید کی چھٹیوں کے بعد اہم اعلان کریں گے۔
شکریہ @HamidMirPAK یہ پول بھی کھول دیا۔ لیکن یہ فقط جنرل باجوہ کا فیصلہ نہیں بلکہ شاید ادارے کا ہو گا۔ قوم کو چونا لگایا ستر سال اور پھر کہ دیا کہ ٹینک نہیں چلتے۔ اور ففتھ جنریشن کے نام پہ گالی گلوچ کو پروان چڑھایا، لوگوں کو غداری کے سرٹیفکیٹ عطا کئے۔ سیاستدان سولی پہ چڑھے، مار دیے گئے یا وطن بدر کر دیے گئے۔ عوام پہ جو کچھ لگنا تھا ہتھیاروں پہ لگ گیا۔ سیاست، معیشت اور معاشرت پہ کنٹرول قومی سلامتی اور کشمیر کے نام پہ۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ان سے سوال پوچھے جائیں۔ لیکن کون پوچھے گا؟ کل کے حریت پسند ان کے بستہ بردار بن گئے ہیں اور لاڈلے ناراض کہ ان کو پہلی سے محبت نہیں مل رہی۔ بس یہ تماشہ یونہی چلتا رہے گا۔