The Epstein tweet I shared today was restricted by Twitter!
I guess reminding people of this event is making some folks uncomfortable.
—Never forget this event that concerns all of humanity—don't let it be forgotten.
Israeli soldiers detain two Palestinian children in Hebron, accuse them of spying, and tell bystanders to stop filming.
This is the daily reality of occupation for Palestinians.
یہ ویڈیو ایم این اے زبیر خان وزیر کے اغوا کے وقت ان کے 10 سالہ بچے نے بنائی، جسے واش روم میں بند کردیا گیا تھا۔
گھر کی خواتین اور بچوں کو مارنے گھسیٹنے رونے چلانے کی آوازوں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ لوگ کس طرح جانوروں سے بدتر سلوک کررہے ہیں۔ انہوں نے بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دیں ہیں، عدالتوں کو باندیاں بنا کر آئین و قانون سے کھلواڑ کررہے ہیں۔
#PakistanUnderFascism
🚨ہم پہلے سے ہی حالات دیکھ رہے تھے اس لیے ہم تب چیخ رہے تھے چلا رہے تھے خیبرپختونخوا کا بچہ بچہ جانتا ہے کہ یہ دہشتگردی کون کروا رہا ہے ان کے سر کا سودا کون کر رہا ہے ۔
وزیر اعلی سہیل آفریدی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس
Watching these videos from the Epistein Files will send chills down your spine. If God really exists, these pigs will suffer a death no one has ever suffered before.
#EpsteinFiles#Epstein
”میں کبھی بنوں میں اپنے شہداء کے پاس، کبھی ہنگو، کبھی کوہاٹ، کبھی دیر اور کبھی سوات میں اپنے لوگوں کے درمیان جا رہا ہوں! یہ مجھے سکھائیں گے کہ اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہونا کیا ہوتا ہے؟ عوام کا اصل مقصد کیا ہے؟
یہ لوگ کبھی پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں رہے، یہ کبھی بھی قومی مفاد کو ذاتی مفاد پر ترجیح نہیں دیتے!“
وزیراعلی @SohailAfridiISF
👁🗨⏰The Epstein file is far more horrific than you think, which only makes it clearer why they had to start a whole new war so you could forget about it.⚔️💥😱
ایک بار پھر پختونوں کے سر کا سودا ہو رہا ہے۔ ایک بار پھر پختونخواہ لہو لہان ہو گا۔ آج جو مسخرے آج ٹی وی پر بیٹھ کر بکواس کررہے ہیں یہی لوگ کہتے تھے کہ یہ جھوٹ بول رہے ہیں ایسا کچھ بھی نہیں کیونکہ اِن پر نہیں تھی، ہم پر تھی، سہیل آفریدی