پنجاب میں CCD جو کھلے عام چھوٹ دی گئی ہے ماورائے عدالت ا��کاؤنٹرز کی جو بے گناہ لوگوں کو قتل کر رہی ہے جبکہ کوئی روکنے والا نہیں۔
آسٹریلیا سے آئی ہوئی ایک فیملی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جس میں ایک بچی شہید اور باقی شدید زخمی ہیں، گولیوں کے نشانات سے ہی اندازہ لگائیں کیسی اندھی دھن فائرنگ کی گئی۔
Men should develop the habit of drinking hibiscus tea (sobolo/zobo/bissap) frequently. It treat and prevents
-prostate cancer
-prostate enlargement
-Boost sperm count
-Erectile dysfunction
-low libido
-fatigue
-kidney stone
-High blood pressure
-Aiding weight loss
-Premature ejaculation.
-Reduce blood sugar.
- colon health
-good for liver and kidney health
_ it serves as an antioxidants.
You can prepare it at home. If you are married, Please ensure you drink it with your wife.
جس کے پاس ذرا سا اختیار ہے وہ یہاں فرعون بنا ہوا ہے۔۔۔ اگر ہم لاہور کے سب سے بڑے اسپتال میں کوئی ایسا نظام نہیں بنا سکے جہاں مریضوں اور اُن کے لواحقین کی عزت نفس محفوظ ہو تو اس صوبے پر نسل در نسل حکومت کرنے والی ن لیگ کے لیے باعثِ شرم ہونا چاہئے۔
عاصم منیر اپنے بتیجھے اور داماد کو فوج سے نکلوا کر سول سروسز میں لے آیا، لیکن غریبوں کے بچے بلوچستان میں روزانہ مر رہے ہیں
بلوچستان کے حالات بد سے بدتر ہو رہے ہیں
تشدد کرنےوالے ایف آئی اے سب انسپکٹر محمد اقبال ولد محمد اسماعیل کو سسپنڈ کر دیا گیا ہے کیونکہ عوام کی بڑی تعداد وہاں اکٹھی ہو گئی اور انکی لیڈئ اہلکار سمیت یہ اہلکار گاڑی وہیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔ اور معاملہ بگڑ گیا ۔
یہ انداز کسی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری ملازمین کا نہیں ہے ایسا لگتا ہے ڈاکو دکان میں گھس گئے ہیں ، اصل قصور حکومت کا نہیں ان سرکاری مل��زمین کے والدین کا ہے جنہوں نے اپنی اولاد کو عام آدمی سے بات کرنے کی تمیز نہیں سکھائی