گورنر صاحب! اسکو کب مسمار کروں گے، یہ تو بالکل روڈ کے درمیان میں ہے، اسکو کب مسمار کریں گے یا نہیں اس طرف دھیان نہیں؟
پشاور کور کمانڈر ہاؤس سے متعلق شہری کی ویڈیو ٹک ٹاک پر وائرل
اسکو صحافی کہلانے والے لوگ اندھے ہونگے
اسکو یہ نہیں پتہ کے عوامی حکومت عوام کے ووٹ منتخب ہوکر آتی بوٹ پالش کرکے نہیں
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں
اور اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے
خیبر پختونخواہ میں اصل تبدیلی یہ آئی ہے
کہ نہ صرف ثمر ہارون بلور @SamarHBilour اسکول حادثے کی جگہ پر خود موجود ہو کر لواحقین کو پرسہ دے رہی تھی، بلکہ گورنر @fkkundi بھی نماز جنازہ میں ایک عام آدمی کی طرح دوسری صف میں بغیر پروٹوکول کے کھڑے ہیں
یہ ہوتی ہے عوامی حکومت!
@SamarHBilour ان کی طرح بہت سے لوگ آئے ھے یہ دعویٰ کرنے والے لیکن کچھ نہیں کیا اور یہ بھی یاد رکھو یہ بھی کچھ نہیں کر پائے گا اور ویسے بھی ان لوگوں کے پاس اتنا اختیار ہے ہی نہیں
پنک بسوں کا تو سنا تھا پنک پلے کارڈ پہلی بار دیکھ رہے ھے
یہ اس پارٹی کا سربراہ ھے کارکن شہادتیں دے رہے ھے یہ اور یہ صاحب بس یہ کام رہ گیا تھا
@SeemaMomand05
@tariqmateen ہوسکتا ھے یہ ویڈیو اے آئی سے بنایا گیا ہوں لیکن یہ ممکن ھے کے جہاں پر پی پی پی رک گئی تھی اب وہاں سے دوبارہ معاملات شروع ہو جائینگے کیونکے پی پی پی کو فری میں اس نے حکومت دی ھے تو بدلے میں تو تھوڑا سا قانون سازی کرسکتی ھے نا