Neither the government in Peshawr nor in Islamabad is paying attention to plight of the war-stricken people of Waziristan. The government, which boasts about protecting countries & communities far away from its borders has failed to protect the people in Pakhtunkhwa.
#ګیله
نه پرې کابل وکړه ژاړه نه پېښور ژاړېدو
د باجوړ په غم میرعلي او خېبر ژاړېدو
زه د بابړې قتل عام خندا ته پريښي نه یم
داسې څوک نه وؤ چې زما په خړکمر ژاړېدو
د صوابۍ، نوښار به هر ماښام رنګین رنګین وؤ
چې کوم سحر پاړاچنار کډه په سر ژاړېدو
عادل داوړ
کیا آپ پھر سے اپنے آپ کو بے وقوف بنا رہے ہیں؟
کیا آپ نے محسن داوڑ کو پہلے قید اور گولیوں سے زخمی نہیں کیا تھا؟
مگر وہ لمحہ بھر بھی نہ جھکا۔
تو آج آپ کیوں سوچتے ہیں کہ ایک کاغذ کا ٹکڑا اُسے حق کی راہ سے ہٹا دے گا؟
@mjdawar
اسلامیہ کالج پشاور پشتو ڈیپارٹمنٹ تھرڈ سمسٹر کی آمریکی طالب عالمہ Dilini Barg درپیش مسائل کےبارے میں جب رجسٹرار کے آفس گئیں تو یہ کہا گیاـ
If you want to solve problems, come to my house at night.
شرم کی بھی کوئی حد ہوتی ہےیار، تمام تعلیمی اداروں میں ایسے جانور بھیٹے رہتے ہیں ـ
پشتون وطن پر پرائی جنگیں مسلط کرنے اور جنگی فساد کے لئے مختلف مذہبی اور جہادی تنظیموں کو لانچ کیا گیا اور پشتون قوم سے ان کے لئے چندے اکھٹے کروائے کئے اور بعد میں انہیں پشتُونوں کے خلاف استعمال کیا گیا۔ میری زندگی میں یہ پہلا موقع ہے کہ پشتون قوم پشتون تحفظ تحریک کے نام پر اپنے قومی تحریک کو چندہ دینے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ اس ذہنی اور سماجی تبدیلی اور سیاسی انقلاب کا کریڈٹ منظور پشتون کے ان ہزاروں کارکنوں کو جاتا ہے جنہوں نے اس تحریک کو پشتون قوم کی آواز بنانے کے لئے جانوں کی قربانیاں دیں، جیلیں اور صعوبتیں برداشت کیں اور ریاستی دہشت گردی کے خلاف استقامت سے ڈٹے رہے اور آج بھی تاریخ رقم کررہے ہیں۔
#پښتون_امن_پاڅون
#pashtunnationalcourt110ctober
#ptmsymbolofpeace
ملک نصیر آفریدی نے پولیس کو ایک گھنٹہ ٹائم دیدیا کہ اگر ایک گھنٹہ کے اندر اندر خیبر قومی جرگہ میدان سے واپس نہ گئے تو گاؤں کے مسجدوں میں اعلانات کئے جائینگے اور قوم کے جوان ،بوڑھے بچے سب نکل آئیں گےاس کے بعد جو کچھ بھی ہوا تو زمہ دار پولیس خود ہونگے ،
#په_خیبر_ننګ_وکړئ
#StateDeclaresWarOnPashtuns
آج فوج نے ہماری جرگہ گراؤنڈ پر قبضہ کیا ہے، لیکن کل ہم اپنی پوری سرزمین کو آزادی کے میدان میں بدل دیں گے۔
ہماری مزاحمت نہ صرف جاری رہے گی بلکہ ہر دن کے ساتھ مزید مضبوط ہوگی۔
پختونوں تیار رہو، کیونکہ یہ ہمارا وقت ہے کہ ہم تاریخ کے صفحات کو اپنے خون اور قربانیوں سے روشن کریں۔
#StateDeclaresWarOnPashtuns
#په_خیبر_ننګ_وکړئ
جرگے جیسے پرامن عمل کو روکنا جنگ کے جنونی ہی کرسکتے ہیں. مخکوم پشتونوں کی صدائے امن کو دبانے کیلئے عسکری چھتری کے تلے مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کا اتحاد شرمناک ہے.
#په_خیبر_ننګ_وکړئ
ابھی پشاور ہسپتالوں کے مخصوص زمہ داروں کو سرکاری طور پر پیغام ملا ہے جس میں واضح لکھا ہے کہ آج رات ہسپتال میں ایمرجنسی حالات نافذ کرے کیونکہ آج خیبر جرگہ گراونڈ پر پولیس اور دیگر سیکورٹی فورسز کے مشترکہ کریک ڈاؤن میں جانی نقصانیں ہوسکتے ہیں۔
وفاقی حکومت کی طرف سے تو مکمل اعلان جنگ ہے مگر ہم صوبائی حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ فلحال یہ بحث چھوڑ دے کہ حکم وفاق نے دیا ہے بس اپنی طرف سے اس عمل کو روکنے کی بھرپور کوشش کرے۔
تمام سیاسی پارٹیوں کے قائدین سے امید کرتے ہیں کہ آج رات گراونڈ میں پرامن پشتونوں کی قتل عام سے پہلے اس عمل کی روک تھام کے لئے کوشش کرے۔
ایک پشتون لڑکی پلوشہ نے ڈاکٹر نائیک سے جو سوال پوچھا تھا بالکل درست سوال تھا۔ معاشرے میں دین اور اسلام، مدارس، مساجد، تبلیغ اور ملاووں کی بہتات ہے لیکن معاشرتی برائیاں، بچوں کا جنسی استحصال اور دیگر برائیاں عام ہیں اور یہ صرف پختونخوا میں نہیں پورے پاکستان میں ہے ، اور عام طبقات میں نہیں بلکہ مذہبی لوگ بھی اس میں ملوث ہیں ۔ آے روز کوئی نا کوئی ملا، کوئی قاری مسجد میں بچے کا ریپ کرتے پکڑا جاتا ہے۔ ذاکر نایک سٹھیا گیا ہے اس لیے وہ سوال کو نا سمجھ سکا اور اس لڑکی کے پیچھے پڑ گیا ۔ سوشل میڈیا کے ٹرولز اور مذہبی زومبیز اور کچھ پاگل پشتون بھی اس کے پیچھے پڑ گئے ہیں ۔ پلوشہ کا سوال بالکل درست ہے اور دنیا کے کسی ملا کے پاس ایسے سوالوں کے جواب نہیں ہوتے ۔ یہ بشریات، سماجیات، نفسیات، جرم و سزا اور ادیان سمیت معاشرے کی بناوٹ اور اسکے تضادات کے متعلق ایک بہترین سوال تھا اور ایک بہترین ذہن ہی ایسے سوال اٹھا سکتا ہے۔ سوال کوئی بھی غلط نہیں ہوتا لیکن ضروری نہیں کہ اس کا جواب ہر کسی کے پاس ہو۔
@kochaiyanoMeera