تم نے ایک کشمیری کو مارکے بچے کو اس کی لاش پہ بٹھا دیا لیکن کیا اس بچے کے اندر سے اپنے لیے نفرت اور بدلے کی آگ کو ختم کر سکو گے؟ بھلے تم دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت ہو لیکن اس بچے کی معصومیت کو مار کے اس سے حب الوطنی کی امید رکھو گے؟
#JKBNM#RedForKashmir
یہ جراتیں ، یہ انالحق پرستیاں ، یہ شعور
ہماری روح میں اس کا قصور زندہ ہے
وہ قتل گاہ سے لوٹا نہیں کنور لیکن
دلوں سے رابطہ اس کا ضرور زندہ ہے
@SobiyaJK
@Independent_JK
@AJKGB_
#HeroesNeverDie#MaqboolButtShaheed
مظفرآباد میں یاسین ملک کے حق میں یو این او آفس جانے والے شرکاء مارچ پر آزاد کشمیر نامی غلام اور سہولت کار حکومت و انتظامیہ کی طرف سے آنسو گیس شیلنگ اور تشدد کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔
@SardarTanveerIK
اسلام آباد میں بلوچوں، پشتونوں ، سندھیوں کے مسائل میں ہم ہمیشہ اول دستے میں کھڑے رہیے لیکن قائد اعظم یونیورسٹی میں کشمیری طلباء پر پنجابی گروہ نے تشدد کیا توسب کی زبانیں خاموش ہیں ۔
#KashmiriStudentsUnderAttack
راولپنڈی اسلام آباد میں میں زیر تعلیم جموں وکشمیر کی طلبہ کمیونٹی کی جانب سے نیشنیل پریس کلب اسلام آباد میں گزشتہ ہفتےقائد اعظم یونیورسٹی میں رونما ہونے والے واقعے کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا گیا جس میں طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
#kashmiristudentsunderattack
قائداعظم کے نام پر اسلام آباد میں ایک یونیورسٹی قائم ہے پہلے اس یونیورسٹی میں بلوچ طلبہ پر ظلم ہوتا تھا اب یہاں کشمیری طلبہ کا جینا بھی مشکل ہے اسلام آباد پولیس بلوچ اور کشمیری طلبہ کو تحفظ دینے میں ناکام ہے قائداعظم یونیورسٹی میں غنڈہ گردی کرنے والوں کو روکا جائے @ICT_Police
کشمیری طلباء پر غیر انسانی سلوک ہو رہا ہے اور انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے آپ کا یہ سلوک ہماری سوچ کو یقین میں بدل رہا ہے کہ ہمارے مسائل کا حل جموں کشمیر کو آذاد اور خودمختار ملک بنانے میں ہے.
ہمارے روز و شب رہین- اذن_ غیر کس لیے ؟
تمھارا کچھ لیا نہیں تو ہم سے بیر کس لیے ؟
قائداعظم یونیورسٹی میں کشمیری طلبہ پر حملے کے بعد جس طرح سے کشمیری طلبہ و دیگر کشمیر کمیونٹی کے درمیان اتحاد نظر آیا وہ بے مثال ہے۔
کل پریس کلب اسلام آباد کے باہر قائداعظم یونیورسٹی کے کشمیری طلبہ کی کال پر بھرپور یکجہتی کا مظاہرہ کیا گیا ۔ ❤️
Attack on Kashmiri students at QAU is highly condemnable act and we demand immediate actions against those who were involved in this.
#KashmiriStudentsUnderAttack
کشمیری طلباء پر تشدد اور اس کے بعد ملزمان کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہونا کسی بڑے سانحے کو جنم دے سکتا ہے. اگر انصاف کے ضابطے پورے نہ کیے گے تو شدید ردعمل آئے گا.
#KashmiriStudentsUnderAttack