The international community should play its role for the immediate release of Yasin Malik.
We strongly condemn the unjust and illegal imprisonment of Yasin Malik. Which is a blatant violation of human rights, international law and fundamental principles of justice by the Indian
راولاکوٹ
جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے ممبر سینٹرل کمیٹی حنان بٹ, سفیان خان سابق صدر ڈگری کالج راولاکوٹ اور دیگر طالبعلم ساتھیوں پر جعلی و بوگس ایف آہی آر کی بھرپور مزاحمت کرتے ہیں طلباء کو ہراساں کرنا، ان کے گھروں پر رات کی تاریکی میں چھاپے مارنا، خواتین کی چادر اور گھر
جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ، 15 اگست بروز جمعہ کو یوم یکجہتی یاسین ملک منانے کی کال کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔ یہ احتجاج بھارتی حکومت کی جانب سے یاسین ملک اور ان کے اہل خانہ پر بڑھتے ہوئے جبر اور ہراساں کرنے کے فیصلے کے خلاف کیا جا رہا ہے۔آزاد کشمیر کی تمام جامعات، کالجز اور
سکولوں کے طلباء و طالبات سے پرزور اپیل ہے کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں میں بھرپور شرکت کریں اور اس اہم قومی کاز کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔یہ وقت ہے کہ ہم سب مل کر کشمیری قوم کی جدوجہد کے ساتھ کھڑے ہوں اور دنیا کو اپنی یکجہتی کا ثبوت دیں۔
علی سوجل، قینچی کوٹ، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (JKLF) اور اسٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ (SLF) کی پوری ٹیم کو کامیاب "سفر آزادی کانفرنس" منعقد کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! ✌️✌️
آپ کی لگن اور انتھک محنت قابلِ تحسین ہے!
#سفرآزادی_کامیاب_کانفرنس#JKLF#SLF#کشمیر#مبارکباد
پندی
جنوبی باغ
جموں کشمیر سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے زیر اہتمام تربیتی نشست جس تنظیمی اور تحریکی امور اور موجود حالات پر تفصیلی گفتگوں ہوئی۔مرکزی سیکریٹری عبدالرحمان انقلابی اور صدر ایس ایل ایف ضلع باغ افتخار تنولی نے حصوصی شرکت کی۔
#jkslf
جموں کشمیر اسٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ (JKSLF) نے ڈڈیال میں ایک اہم اجلاس منعقد کیا، جس میں طلبہ کے حقوق کی جدوجہد کو مزید تیز اور بہتر بنانے کا پختہ عزم کیا گیا۔ چیئرمین JKSLF راجہ دانش ایڈوکیٹ نے اس موقع پر ایک **کنوینئر کمیٹی** تشکیل دی، جس کا مقصد ڈڈیال اور علاقہ اندر ہل کے تمام تر
طلبہ مسائل کے حل اور ان کے حقوق کو منوانا ہے۔ اس کمیٹی میں **سید وجاہت علی بخاری** کو کنوینئر، **روحیل** کو سیکرٹری، اور **قاسم علی** کو ترجمان مقرر کیا گیا۔ یہ اقدام اس بات کا واضح سیاسی پیغام ہے کہ JKSLF طلبہ کے حقوق کو ایک اہم سیاسی مسئلہ سمجھتا ہے اور ان کی آواز کو مؤثر