پاکستان آج بھی وہیں کھڑا ہے جہاں 50 سال پہلے کھڑا تھا ریاستی طاقت کے غلط استعمال اور سیاسی انتقام کا سلسلہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا حکمران اشرافیہ نے ماضی کی غلطیوں سے سبق نہ سیکھا تو نوجوان نسل انکے خلاف ایک بڑی تحریک شروع کر سکتی ہے مزید تفصیل 👇
https://t.co/siq3cgbt55
نیتن یاہو کا اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں شرکت کا عندیہ، نیویارک کے میئر نفرت کو ہوا دے رہے ہیں: اسرائیلی وزیر اعظم کا الزام
یاد رہے زہران ممدانی کہہ چکے ہیں کہ ان کے پاس آئی سی سی کے جاری کردہ وارنٹ پر نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا اختیار نہیں۔
مکمل خبر: https://t.co/4qRrO9WBsh
اگر ایک جاہل ملک کی رہنمائی کرے تو وہ یہی چاہے گا کہ پورا ملک اس کی طرح جاہل، نا سمجھ، ناقابل اور بے رحم بنے۔
بھارتی معروف اداکار نصیرالدین شاہ احتجاج کرنے والے طلباء کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئے اور حکومت کو کھری کھری سنا دیں