Apny Mobile Par Mulk Bhar Ki Ahem Tareen Khabrun Sy Bakhabar Rehny K Lia Write Msg Main Jakar Type Karen Follow JNALERT Or Send Karen 40404 Par.
#03438397731
پتہ چلا ہے کہ میر جعفر میر صادق اب عمران خان پر بغاوت کا مقدمہ بنانے کا پلان کر رہے ہیں جس کی سزا عمر قید ہے۔ خان سے بڑا پاکستان کا وفادار اور کون ہے؟ پاکستان کو انتشار کی طرف مت دھکیلں۔فیصلہ کن طاقت رکھنے والی قوتوں کو چاہیے کہ ان غداروں کو نکیل ڈالیں یہ نہ ہو کہ بہت دیر ہو جائے
بریکنگ
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی دھمکی دیدی
ایک ہزار سے زائد لوڈ گاڑیوں کی دوبارہ پکڑ دھکڑ۔۔۔۔کروڑوں روپے مالیت کا سامان تباہ ہو گیا۔ ٹرانسپورٹرز کا 24 گھنٹے میں گاڑیاں چھوڑنے کا الٹی میٹم ورنہ ملک گیر ہڑتال کا اعلان کریں گے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے اور بھارتی افواج نے مزید دو نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے اور گزشتہ 5 روز کے اندر 12 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا ہے۔
#ARYNewsUrdu https://t.co/GTYRGuPP3o
اگر علی عوان کی گالیاں گندی ہیں تو کیا یہ والی صاف ستھری اور دھلی ہوئی ہیں۔ اگر علی اعوان کی دی ہوئی گالی ننگی ہے تو کیا ان والیوں نے کپڑے پہن رکھے ہیں۔ ہر گالی غلط ہوتی ہے۔ گالیوں کی خریداری پسند سے مت کریں۔
بلاول ہاؤس میں لگنے والی آگ بجھانے کے لئے عمران خان اور وفاقی حکومت کی کراچی کو مہیا کردہ فائر بریگیڈ گاڑیاں پہنچیں
یہ وہی بلاول زرداری ہیں جو ایک پارٹی کے حادثاتی چیئرمین ہیں جسکی کراچی میں پچھلے 13سال سے حکومت ہے
انشاء اللہ سندھ کو باقی سہولتیں بھی وفاقی حکومت ہی مہیا کرے گی
Led growers protest on june 2 on issues of small growers & how water of small بے اثر growers is being stopped - i exposed t irrigation department & their corruption On the same date in t evening FIR was lodged against me.
ادی فریال کی اس نہر کو مینے expose کیا اس لیئے انھون نے مجھ پر جھوٹا مقدمہ درج کروایا - ادی جہان ضلعے کی سب شاخون مین پانی نھین وھا آپ کی شاخ بھری دیکھی تو آبادگارون کی آنکھین بھر آئین - آئین کا آرٹیکل 25 سب کو برابری کے حقوق دیتا ھے پانی سب آبادگارون کا حق ھے-
رسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالی فرماتا ہے : ابن آدم کا ہر عمل اس کے لیے ہے سوائے روزے کے وہ میرے لیے ہے اور میں خود اس کا بدلہ دوں گا " _(صحیح بخاری )
آج خان صاحب کے ساتھ عمرہ ادا کیا۔ محمد مصطفی ﷺ کے طفیل بیت اللہ کا دروازہ کھولا گیا اور ہمیں خانہ کعبہ کے اندر جانے اور نوافل ادا کرنے کا موقع ملا۔یقین کریں ایک اور ہی دنیا ہے وہ۔ ایک اور ہی احساس ہے۔ ’’ یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے۔۔۔ یہ بڑے نصیب کی بات ہے‘‘
رکن قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی کو 20 اپریل کو غیر پارلیمانی رویہ اختیار کرنے اور اپنے طرز عمل سے قومی اسمبلی کی کاروائی میں خلل ڈالنے پر قومی اسمبلی کی جانب سے لیٹر جاری کردیا گیا۔ ایوان کے ماحول کو خراب کرنے اور نامناسب رویہ اختیار کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائیگی۔
جب وزیراعظم عمران خان نے حکومت سنبھالی تو پاکستانی حکمران اسلام کا نام لینے سے کتراتے تھے۔وزیراعظم نے جب مدینہ کی ریاست کا پہلی بار زکر کیا تو اقتدار کی راہ داریاں حیران پریشان تھیں۔پاکستانیوں کو سوچنا پڑے گا کہ اللہ کا شکرآج ان کا وزیراعظم نبی ﷺکا زکر اپنی ہر تقریر میں کرتے ہیں