independent journalist ISB Work on Political
Parliamentary democracy, federal-provincial relations, political parties, elections, judiciary special coverage
خطبہ حج۔جن لوگوں نے ظلم کیا اور ناشکری کی ان سے نعمتیں چھین لی گئیں۔
کسی مہم سے گریز کریں اور حجاج کے لئے پریشانی کا سبب نہ بنیں۔مسجد نمرہ خطبہ حج
#Eid2026#حج_1447هـ
اے ایمان والوں عہد کی پاسداری کرو۔خطبہ
حج۔صبرکادامن ہاتھ سے نہ چھوڑو
جن قوموں نے ناشکری کی ان سے نعمتیں چھین لی گئیں۔میدان عرفات
#حج_1447هـ
مسجد نمره | Masjid Nimra | arfaat
شہراقتدار۔جانوروں کے جھانجروں کی جھنکار۔گھاس کاٹنے کا موبائل یونٹ۔سرکاری اہلکاروں نے تنگ کرنا شروع کردیا
Eid coming,Islamabad situation. jingle animal bells. Mobile grass cutting unit.Govt employees harassing
#Pakistán@MohsinnaqviC42#CattleMarket#Qurbani#EidUlAdha#iran
یورپ میں سربراہ پاکستان بزنس فورم سردارظہور کے ساتھ نیشنل پریس کلب میں ملکی حالات پرنشست۔مہمانوں کی جانب سے انتخابات میں شاندار کامیابی پرصدراین پی سی عبدالرزاق سیال کو تلوارکا تحفہ پیش،سیکرٹری راؤفرقان،رانا کوثر،راجہ سرفرازدیگرموجود
#Pakistan#pfuj#NationalPressClub#SouthAsia
اسرائیل۔آبنائےہرمز,افزودہ یورنیم کے معاملات پراعصاب شکن جنگ۔چال چلنے کی دیر گیم اوؤر۔یہ بازی ہم ہی جیتں گے یہ بازی تم ہی ہاروگے۔ایران نے تمام چالیں خود چلیں،امریکہ انحصارکرتا رہا۔خبردارکسی صورت اسرائیل تسلیم نہیں #Iran#US#NuclearDeal#Uranium#MiddleEast#IranUSWar#Israel
حقیقت میں یہ ایٹمی پاکستان کی مرہون منت ہے۔
اس عزت ووقار کااعزازناقابل تسخیردفاع بنانے والوں کو جاتا ہے
وزیراعظم شہباز شریف ہانگژو پروگرام مکمل کرنے کے بعد بیجنگ پہنچ گئے
#北京#Pakistán#china#北京