پاکستان۔ یو اے ای۔اور سعودی عوام کو قریب سے دیکھا۔ ان کے جذبہ ایمانی کو دیکھ کر اسلامی تاریخ۔ خلفائے راشدین کے بعد تو محض عمران سیریز مظہر کلیم کے ناول ہی لگتی ہے۔ سب جھوٹ لیکن دلچسپ۔ حقیقت میں اس دھرتی پر کوئی دلیر پیدا ہی نہیں ہوا۔ سب دل پشاوری کرنے کے لیے لکھا گیا۔