تحریک لبیک پاکستان
یوسی میں محدود فنڈ کے وجہ کر عوام اور یوسی کے مشترکہ تعاون سے سیوریج اور دیگر مسائل حل کئے جارہے ہیں ،اعتراضات کے باوجود بھی عوامی خدمت کا سلسلہ جاری ہے اور تمام وارڈ میں برابری کی بنیاد پر تعمیراتی کام کیے جارہے ہیں۔
#راولاکوٹ_بنا_دیا_مریدکے
کشمیر میں جاری ریاستی ظلم، جبر اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔
تیار کردہ مواد ڈاؤنلوڈ کریں، زیادہ سے زیادہ پوسٹس کریں، ری پوسٹ کریں اور دنیا تک کشمیری عوام کی آواز پہنچائیں۔
خاموشی نہیں، احتجاج کریں۔
👇🏻👇🏻👇🏻
https://t.co/Z4iNebOU53