جے یو آئی کےرکن قومی اسمبلی نورعالم خان،سابق وفاقی وزیرمفتی اسعد محمود،سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی زاہداکرم درانی کی اختیارولی خان سے انکی والدہ کی وفات پر اظہارفاتحہ خوانی اوراظہارتعزیت کرتےہوئے۔اس موقع پرجمعیت کےضلعی راہنمامفتی حاکم علی حقانی بھی اپنے ساتھیوں سمیت موجودتھے
اکوڑہ خٹک، نوشہرہ | 4 دسمبر 2025
مرکزی عید گاہ (متصل جامعہ دارالعلوم حقانیہ) میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں امیر جے یو آئی اسلام آباد صاحبزادہ مفتی محمداویس عزیز صاحب کی شرکت اور خطاب۔
کانفرنس میں ابن حضرت قائد مولانا اسعد محمود صاحب، مولانا عبد الحق ثانی صاحب امیر جے یو آئی (س) اور سابق ڈپٹی اسپیکر جناب ذاہد درانی نے بھی خطاب فرمائے۔
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا جے یو آئی اسلام آباد کی مجلس عمومی سے خطاب
جمعیت علماء اسلام کا مشن دین محمدی کا تحفظ ہے ۔اسلم غوری
جے یو آئی پارلیمنٹ اور پارلیمنٹ سے باہر آئین ، اسلام اور پاکستان کے تحفظ کی جنگ لڑ رہی ہے ۔اسلم غوری
شریعت اور آئین سے متصادم کوئی قانون سازی نہیں ہونے دیں گے ۔اسلم غوری۔
مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں کارکن حالات کا بھرپور مقابلہ کریں گے ۔ترجمان جے یو آئی
حکمران پارلیمنٹ کے وقار کو مجروح کررہے ہیں ۔اسلم غوری
علماء کرام مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں متحد ہیں ۔پچیس ہزار میں ضمیر نہیں خریدا جا سکتا ۔ ترجمان جے یو آئی
اقتدار میں آنے والے اپنی کرسی کو مضبوط سمجھتے ہیں ۔اسلم غوری
حکمران اختلافات پیدا کرکے مذہبی تصادم کو ہوا دیتے ہیں۔ ترجمان جے یو آئی
ستائیسویں ترمیم سے متفقہ آئین کو متنازعہ بنایا گیا ہے۔ اسلم غوری
جمعیۃ علماء اسلام کا راستہ سازشوں کے ذریعے روکا جارہا ہے۔ اسلم غوری
چھوٹے صوبوں اور جماعتوں کو اعتماد لئے بغیر ستائیسویں ترمیم کی منظوری ملک توڑنے کے مترادف ہے۔اسلم غوری
اپنی حرکتوں سے باز آ جاؤ کہیں تمہاری حکومت ہماری قربان نہ کرنی پڑجائے۔ اسلم غوری
جے یو آئی اسلام آباد مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں متحد اور متفق ہے ۔مفتی اویس عزیز
اسلام آباد میں مساجد مدارس کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے والوں کو بھر پور جواب دیں گے ۔مفتی اویس عزیز
پارلیمنٹ میں تحفظ ختم نبوت کے سلسلے میں تاریخی کردار ادا کرنے پر قائد جمعیت اور پوری پارلیمانی جماعت کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔مفتی اویس عزیز
اجلاس میں عمومی اراکین کی بھرپور شرکت
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
ابابیلوں۔۔۔۔ اسمبلی کے باہر ہو یا ایوانوں کے اندر، ختمِ نبوتؐ کے قانون کے دفاع کے لیے پہلے کی طرح آج بھی قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب ہر محاذ پر ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
آئیے بحیثیت مسلمان اس حق کی آواز کو مزید بلند کریں اور آج کے ٹرینڈ میں بھرپور ساتھ دیں۔
👇👇👇
#محافظ_ختم_نبوت_مولانا
"خدارا ہم کو اللہ کے حضور پیش ہونے کے قابل رہنے دیں ، جو مغرب چاہتا ہے ہم وہی کر رہے ہیں"
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نے پارلیمنٹ میں سب کو کھری کھری سنادیں اور آج کے خطاب میں امت مسلمہ کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا۔
@MoulanaOfficial#محافظ_ختم_نبوت_مولانا
"پاکستان میں مغرب کی سفارشات کے تحت ترامیم کی جا رہی ہیں۔ آپ نے کل قیامت کے روز اللہ کو جواب دینا ہے؟ میں جائز مخالفت کرتا ہوں جذباتی باتیں نہیں کرتا۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب
@MoulanaOfficial#محافظ_ختم_نبوت_مولانا
"ٹرانسجینڈرز کے متعلق قانون سازی کو مٹایا جائے، یہ اسلامی قوانین سےمتصادم ہے۔ آپ کہتے ہیں یہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق ہے، کیا آپ نے آئین پاکستان کا حلف اٹھایا ہے یا اقوام متحدہ کے چارٹر کا؟"
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب
@MoulanaOfficial#محافظ_ختم_نبوت_مولانا
جنابِ اسپیکر میرے خیال میں شور شرابے کے بغیر میں یہ سمجھتا ہوں کہ مسئلہ اقلیتوں کے حقوق کا نہیں ہے۔
اقلیتوں کے حقوق کے لیے میرے خیال میں ہم سب کی سوچ ایک جیسی ہے اس میں کوئی مسئلہ نہیں
#محافظ_ختم_نبوت_مولانا
مولانا فضل الرحمان صاحب کی بھرپور مزاحمت سے اقلیتی کمیشن بل میں چھپی سیکشن 35 کی خطرناک واردات منٹوں میں بےنقاب اور ناکام !
#محافظ_ختم_نبوت_مولانا https://t.co/5N2tAE5y5Z