جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت
کوئٹہ میں ہونے والا بم دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے ۔مولانا فضل الرحمان
درجنوں افراد کی شہادت اور زخمی ہونے کی خبر سے دل افسردہ ہے ۔مولانا فضل الرحمان
واقعہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور حکومت کی نااہلی اور ناکامی ہے ۔مولانا فضل الرحمان
رضاکار شہدا اور زخمیوں کے لواحقین کی مدد کریں۔مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی کارکن ہسپتال پہنچ کر خون کے عطیات دیں ۔مولانا فضل الرحمان
اللہ کریم شہداء کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں کو جلد صحتیاب کرے ۔مولانا فضل الرحمان
غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
نواسہ مفتی محمود رحمہ اللہ
مولانا مفتی عامر محمود صاحب امیر جمعیت علماء اسلام ضلع ملتان کی دارالعلوم مدنیہ سبزہ زار لاہور آمد
استاد محترم شیخ الحدیث حضرت مولانا محب النبی صاحب دامت برکاتہم امیر جمعیۃ علماء اسلام ضلع لاہور
سرپرست اعلی جے یو آئی پنجاب سے ملاقات
ڈیرہ اسماعیل خان: میرےقائدجمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کا حاجی شیر افضل خان مروت کے رہائش گاہ آمد
والدہ مرحومہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔
قاٸدجمعیتمولانا فضل الرحمان اس دور کے سب سے منجھے ہوئے زیرک سیاستدان ہیں انکی سیاسی حکمت عملی اور چال کو سمجھنے کے لیے عمران خان اور تحریک انصاف کے لیڈرز کو 1000سال کا تجربہ چاہیے !
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب اور مولانا محمد حنیف جالندھری صاحب کاقائد جمعیت کی رہائشگاہ آمد اور شکریہ ادا کرتے ہوئے۔۔
سینیئر صحافی حامد میر بھی موجود ہیں۔
26 ویں آئینی ترمیم میں اسلامی شقوں کی منظوری کا معاملہ
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے کامران مرتضی کے اعزاز میں تقریب
تقریب میں مفتی تقی عثمانی صاحب، مولانا حنیف جالندھری،مولانا عبدالغفور حیدری شریک
تقریب میں خواجہ خلیل احمد، مولانا عطاء الرحمان، مولانا اسعد محمود، اسلم غوری شریک
تقریب میں مولانا عبدالواسع، مولانا صلاح الدین، میر عثمان بادینی، مولانا مصباح الدین، سینیٹراحمد خان، سینیٹرعبدالشکور شریک
تقریب میں ہارون محمود، صاحبزادہ اسجد محمود، مولانا فضل الرحمان خلیل، ملک سکندر، مفت ناصر محمود، سینئیر صحافی حامد میر، سلیم صافی شریک
مولانا سعیدالرحمان سرور، مفتی ذاہد شاہ، مولانا انعام اللہ، ڈاکٹر ضیاء الرحمان، قاری ابراہیم سمیت دیگر شریک
*مولانا فضل الرحمان کا تقریب سے خطاب*
کئی روز سے ملک میں آئینی ترمیم کی باتیں گردش کر رہی تھی۔
اس ترمیم میں کلیدی کردار سینیٹرکامران مرتضی کا ہے۔
میں آج کی تقریب کامران مرتضی کے نام کرتا ہوں۔
آج کی تقریب کی خوش قسمتی ہے کہ مفتی تقی عثمانی بھی اس میں شریک ہے۔
*مفتی تقی عثمانی کا تقریب سے خطاب*
آج میری حاضری اس لئیے ہوئی کہ جب ترمیمات منظور ہوئی صدرمملکت نے دستخط کردئیے۔
ان ترامیم میں مولانا فضل الرحمان صاحب کا کردار مسلسل نظر آرہا تھا۔
یہ ملک اور ملت کی بڑی عظیم خدمت ہوئی ہے۔
مولانا فضل الرحمان ساری ساری رات جاگ کر ہر فرد سے ان ترامیم کیلئے ملے۔
یہ سچی بات ہے یہ ہم سب کیلئے بڑی نعمت ہے۔
مجھے معلوم نہیں تھا کہ مولانا صاحب نے آج کوئی تقریب منعقد کی ہے میں تو مبارکباد کیلئے آیا۔
اللہ تعالی مولانا فضل الرحمان کا سایہ ہمیشہ ہمارے سر پر سلامت رکھے۔
*مولانا حنیف جالندھری کا تقریب سے خطاب*
کل تمام دینی مدارس میں دعائوں کا اہتمام کیا جائے، شکرانے کے نوافل آدا کئیے جائے
ہم مولانا فضل الرحمان کے مشکور ہے۔
ڈی اٸی خان
میراقاٸدجمعیت مولانافضل الرحمٰن کیطرف
سے ڈی ائی خان کے شعراء ادیبوں اور دانشوروں
کے اعزاز میں عشائیہ
میراقاٸد
مولانا فضل الرحمن کو شہر میں ادبی سرگرمیوں
کا احوال بدامنی کے باعث سماجی رویوں میں
مولانا نے کہا جس معاشرے سے ادب ختم ہو جائے
وہ معاشرہ اندر سے مر جاتا ہے