خان کو کال کوٹَھری میں بند کر دیا گیا تھا، وہ کال کوٹَھری گند سے بھری تھی اور خان کو بغیر بستر اور چادر رکھا گیا تھا۔
خان کے ساتھ انہوں نے بہت کچھ کیا لیکن وہ کچھ بھی نہیں بتاتا تھا
26 نومبر کو بشرٰی بی بی کی تقریر 💔
یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےنواسےراہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلےاور اسلام کےعظیم ترین المیےکووقوع پذیرہونےدیاگیا۔ہر دور کااپنایزیدہوتا ہے۔مجرموں کےبرسرِاقتدارگروہ،جسےتبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےحکومت میں لایاگیااور
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
کچھ بھی کر لیں ، عمران خان اور عوام کے آگے نہیں جیت سکتے ظالم۔ وقت ایک جیسا نہیں رہتا، جتنا ظلم کر دیا ہے، اس کے بعد قوم سے اور اللہ سے معافی مانگنا ہی بیسٹ آپشن ہے باجوہ، عاصم منیر اور ان کی ٹیم کے لیے۔ عمران خان اور عوام غلامی کو رد کر چکے ہیں!
عمران خان کو یہ پرواہ نہیں کہ قوم مزاحمت کر رہی ہے یا نہیں، عمران خان کو صرف یہ پتا ہے کہ میں مزاحمت کر رہا ہوں۔ ہم غلام ذہنیت کی حامل قوم ہیں، انقلاب ہمارے ڈی این اے میں نہیں ہے۔ ایثار رانا
#pakistan@Isarrana1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پہلے RealPepeEscobar اور اب سابق CIA انالسٹ Larry C Johnson موساد کی عاصم منیر پر حملے کی ناکام سازش سنا رہے ہیں۔
سوال یہ ہے موساد کو وہاں اتنے لوگوں میں ایک شریف آدمی پر حملے کی سازش کی کیا ضرورت تھی جو افشا بھی ہونے والی تھی
کسی نے فرمایا تھا "چند لاکھ ڈالر دے کر کسی بھی عالمی اخبار یا جریدے میں کچھ بھی لکھوایا جا سکتا ہے"
بشریٰ بی بی نے اپنی والدہ کو پیغام بھجوایا ہے کہ انہوں نےمجھ پہ بہت ظلم کیا ہے میرے لیے دعا کریں۔
ان لفظوں کی تکلیف محسوس کریں جب مضبوط اولاد اپنی ماں کو کبھی پریشان نا ہونے دے ہمیشہ صبر کرے مگر جب وہی اولاد ایسا پیغام بھیجے!
دعا ہے کہ اللّٰہ ان کے لئیے بہت آسانیاں فرمائے اور وہ خیر سے واپس آئیں۔آمین
یہ جو کہہ رہے ہیں ایک بہن اگر چلی جاتی تو ملاقات ہوجاتی
کیوں؟
عمران خان کے باقی حقوق کدھر گئے ہیں؟
اب اس پہ پہنچا دیا اتنے بڑے لیڈر کو؟
کہ ہمیں شکر گزار ہونا چاہیے محسن نقوی کا جس نے سارے حقوق پہلے لیے ہیں۔۔۔
اس نے ایک کریمینل حرکت کی ہے۔۔۔
یہ کریمینلز ہیں
ایسے پیغام لانے سے پہلے بیرسٹر کو عمران خان کے حقوق کی پروٹیکشن کرنی چاہیے۔۔۔
عمران خان اپنے بچوں سے بات کرنا چاہتے ہیں
ہم عمران خان کا علاج چاہتے ہیں۔۔۔
پانچواں انجکشن لگ چکا ہے
علیمہ آپا کی گفتگو۔۔۔۔
ظلم کی انتہا 🚨🚨
یہ خبر ہر پاکستانی تک پہنچا دیں 🚨🚨
خان صاحب کی دنوں تک سیل کی بجلی تک بند کر دی جاتی ہے اور انہیں یہ کہا جاتا ہے کہ سیل کی چابی گم ہو گئی ہے
علیمہ خانم
🔴 اٹلی میں فلسطین کے حق میں مظاہرے میں شریک ایک اطالوی شہری نے کہا:
“یہ کوئی حقیقی جنگ بندی نہیں۔
غزہ ایسی سخت ناکہ بندی میں ہے کہ بم رک بھی جائیں تو لوگ بھوک اور پیاس سے مر رہے ہیں۔
کیا دنیا کا مستقبل یہی ہونے والا ہے؟”
علیمہ خان کا اہم پیغام: 🚨🚨
"اطلاعات ہیں کہ عمران خان سے ایک 'خاموش ملاقات' کی پلاننگ کی جا رہی ہے تاکہ باہر آ کر سچ نہ بولا جا سکے، اور پھر مستقل طور پر خان صاحب تک رسائی کا راستہ ہی بند کر دیا جائے۔ یاد رکھیں! خان صاحب کا عوام اور پارٹی سے رشتہ کوئی ڈیل یا بند کمرے کی سازش ختم نہیں کر سکتی۔ ہم ڈرنے والے نہیں!"
علیمہ خان کی پریس کانفرنس 🚨
2022 میں ایک امریکی سرکاری آفیسر کے کہنے پر اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کے حکومت گرایا اور ساتھ ہی عمران خان پر 200 مقدمے بنا دئے۔
9 مئی کو انہوں نے عمران خان کو اغواء کیا، لوگوں پر ظلم کیا اور 10 ہزار لوگوں کو قید کیا
عمران خان کی بہنوں کا یہ مطالبہ دراصل ساری پی ٹی آئی کا مطالبہ ہے۔ کہ جو لوگ گرفتاری کے ڈر سے چھپے ہوئے ہیں وہ عہدوں سے استعفے دیں۔
یہ عہدوں سے چمٹے ہوئے ڈمرو کوئی جیمز بانڈ نہیں جو گرفتاری سے محفوظ ہیں ۔ انہیں یہ سب کرنے کیلئے کسی کی تھپکی میسر ہے