I offer my congratulations and prayers to the newly elected President of @sioindia. May Allah bless the brother with steadfastness on the right path and enable him to fulfill this responsibility in an efficient manner! Amen
Shamshair Shahid
Central President
20 نومبر / بروز اتوار / بمقام منصورہ سندھ
#تعمیر__پاکستان_کنوینشن
جمعیت طلبہ عربیہ سانگھڑ وہالا کے زیرِ انتظام منعقد کنونشن میں منتظم اعلیٰ جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان محترم مولانا حافظ شمشیر علی شاھد کی شرکت و خصوصی خطاب کنونشن دیگر قائدین جمعیت طلبہ عربیہ نے خطاب کیا
#Session22
#رابطہ_طلبہ_مہم
جوانی کی خاص چمک دمک اور قوت ہوتی ہے،
اس لیے نوجوان مسلم!نرم دل،نرم مزاج اور اسلام کی روشنی میں رحمت و خوبیوں کیساتھ اپنے آپ کو رنگ کر اچھے اخلاق کے مالک بنو۔
حقیقی تعلیم اور علم کے ادارے بلاشبہ وہ ہیں جنہیں ہم مدارس کہتے ہیں۔
لیکن وقت کی بہت سی دوسری آلودگیوں کی طرح یہ بھی آلودہ ہے۔
جمعیت طلبہ عربیہ مدارس میں قرآن و سنت کی اعلیٰ اقدار کا ترجمہ کرنے کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔
#رابطہ_طلبہ_مہم
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کاطریقہ تعلیم وتربیت بڑا سادہ اور فطری ہوتا تھا آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر نوجوان سے اس کی صلاحیتوں کے مطابق کام لیتے تھے(انسان کامل)
#رابطہ_طلبہ_مہم
#رابطہ_طلبہ_مہم
نوجوان طبقہ اگر صالح کردار ادا کرنے والا ہو تو اللہ اور اس کے رسول ﷺ بھی تعریف کرتےہیں لیکن اگر یہی طبقہ شر و فساد کا رسیا ہو جائے تو پورے معاشرے پر اللہ کا غضب نازل ہو جاتا ہے۔ اس کی مثال قوم لوط پر نازل ہونے والے عذاب الٰہی سے لی جا سکتی ہے۔
#رابطہ_طلبہ_مہم
تعلیم کا مقصد نہ صرف اُسے حاصل کرنا ہے بلکہ اس علم کو آگے بھی پہنچانا ہے اور علم کو آگے پہنچانے کا یہ سلسلہ انسان کو استاد کے مرتبے پر فائز کرتا ہے جو کسی بھی تعریف کا محتاج نہیں ہے۔